اسحاق ڈار کی واپسی کے بعد پاکستا ن اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل جاری،سرمائے کا حجم 68 کھرب تک جا پہنچا
کراچی(این این آئی) پاکستا ن اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل بدھ کے روز بھی جاری رہا،کے ایس ای100انڈیکس 250پوائنٹس بڑھ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 41300پوائنٹس سے بڑھ کر41600پوائنٹس ہو گیا،کاروباری تیزی کی وجہ سے مارکیٹ کے سرمائے میں 33ارب روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں… Continue 23reading اسحاق ڈار کی واپسی کے بعد پاکستا ن اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل جاری،سرمائے کا حجم 68 کھرب تک جا پہنچا