اپنے سائز اور ہوش میں رہیں شیخ رشید رانا ثناء اللہ پر برس پڑے
راولپنڈی(این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے موجودہ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو خبر دار کیا ہے کہ اپنے سائز اور ہوش میں رہیں۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ وزیرداخلہ اپنے سائز اور ہوش میں رہیں، 15 نومبر تک سیاست آر پار ہوجائے گی اور عنقریب انصاف وقت سے پہلے ہوتا نظر… Continue 23reading اپنے سائز اور ہوش میں رہیں شیخ رشید رانا ثناء اللہ پر برس پڑے