اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

انسٹاگرام اور یوٹیوب کے بعد ٹوئٹر بھی ٹِک ٹاک کا فیچر نقل کرنے کو تیار

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلیفورنیا(این این آئی) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر بھی انسٹاگرام اور یوٹیوب کی کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ٹِک ٹاک کی طرح اِمرسِیو ویڈیو کے فیچر کا اضافہ کرنے جارہی ہے۔امریکی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے مطابق کمپنی اپنے ویڈیو پلیئر کو بدل رہی ہے

لہذا اب صارفین ویڈیو کو انگلی سے ٹیپ کر کے پوری اسکرین پر پھیلا سکیں گے۔فی الوقت ٹوئٹر پر ویڈیو اسکرین کا کچھ حصہ لیتی ہے لیکن ویڈیو کو پوری اسکرین تک پھیلا دینے کا فیچر دراصل اس رجحان کی نقل ہے جس کا بانی ٹِک ٹاک ہے اور اس کے حریفوں نے اس کو دیکھ کر یہ فیچر اپنایا ہے۔یہ تبدیلی آئندہ دنوں میں انگریزی بولنے والے ٹوئٹر صارفین کے لییمتعارف کرائی جائے گی اورصرف ان صارفین کے لیے جو آئی او ایس پر ٹوئٹر ایپ کو استعمال کرتے ہوں گے۔ویڈیو کے فل اسکرین موڈ میں ایک بار داخل ہونے کے بعد صارفین مزید ویڈیو مواد دیکھنے کے لیے اسکرال بھی کر سکیں گے۔ٹوئٹر کا کہنا تھا کہ یہ فیچر ویڈیو دیکھنے کے تجربے کو مزید اِمرسِیو یعنی عمیق بنائے گا۔ساتھ ہی ٹوئٹر آئی او ایس اور اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایکسپلور ٹیب میں ایک نئے ویڈیو کیروزیل کا اضافہ کرنے جارہا ہے، جس کی مدد سے صارفین ویڈیوز دیکھ سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…