ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شدت اختیار کرنے لگا اپٹما کا ملک بھر میں فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شدت اختیار کرنے لگا اپٹما کا ملک بھر میں فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان

ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شدت اختیار کرنے لگا کراچی(این این آئی)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن(اپٹما)نے ملک بھر میں فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان کردیا ۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملزایسوسی ایشن کے مطابق ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شدت اختیار کرنے لگا، ہفتے کے روز سے ملک بھر کی ٹیکسٹائل انڈسٹری بند کردی جائے گی، 1600 ٹیکسٹائل… Continue 23reading ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شدت اختیار کرنے لگا اپٹما کا ملک بھر میں فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان

گھر میں ایل ای ڈی پھٹنے سے ایک شخص ہلاک

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

گھر میں ایل ای ڈی پھٹنے سے ایک شخص ہلاک

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی ریاست اتر پردیس میں اچانک ایل ای ڈی ایک دھماکے کے ساتھ پھٹ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مونیکا نامی خاتون کا کہنا تھا کہ دھماکے کے وقت وہ دوسرے کمرے میں تھیں۔ ان کا کہنا ہے کہ دھماکے کی شدت اتنی تھی کہ پورا گھر ہل گیا تھا جبکہ… Continue 23reading گھر میں ایل ای ڈی پھٹنے سے ایک شخص ہلاک

لاہور اور کراچی کے درمیان مزید 3 ٹرینیں بحال

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

لاہور اور کراچی کے درمیان مزید 3 ٹرینیں بحال

لاہور (این این آئی) ریلوے حکام نے 41 روز کے بعد لاہور اور کراچی کے درمیان مزید3 ٹرینیں بحال کردی گئیں۔لاہور اور کراچی کے درمیان مزید3 ٹرینوں کو کرایوں میں اضافہ کے ساتھ چلانے کا فیصلہ کیا ہے ان ٹرینوں میں لاہور براستہ فیصل آباد قراقرم ایکسپریس ٹرین اور لاہور براستہ ساہیوال کراچی ایکسپریس اور… Continue 23reading لاہور اور کراچی کے درمیان مزید 3 ٹرینیں بحال

ناروے میں دہشتگردی کے کیس میں مطلوب پاکستانی نژاد شخص گجرات میں لاپتہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

ناروے میں دہشتگردی کے کیس میں مطلوب پاکستانی نژاد شخص گجرات میں لاپتہ

گجرات (این این آئی)ناروے کا ایک پاکستانی نژاد شہری ایک ہفتے سے زائد عرصے سے لاپتہ ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 26 ستمبر کو دیونہ منڈی کے شہزاد احمد بھٹی نے رحمانیہ پولیس کو اطلاع دی کہ اس کا بھتیجا عرفان قدیر بھٹی اپنے بچوں کو اسکول چھوڑنے گیا تھا جس کے بعد… Continue 23reading ناروے میں دہشتگردی کے کیس میں مطلوب پاکستانی نژاد شخص گجرات میں لاپتہ

خیبرپختونخوا میں بھتہ خوروں نے پھر سر اٹھانا شروع کر دیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

خیبرپختونخوا میں بھتہ خوروں نے پھر سر اٹھانا شروع کر دیا

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں میں بھتہ خوروں نے پھر سر اٹھانا شروع کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخوا میں ایک مرتبہ پھر مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے دولت مند افراد کو بھتے کیلئے کالز موصول ہورہی ہیں ، بھتے کے حوالے سے کالز نے کاروباری افراد کو پریشان کررکھا ہے ۔… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں بھتہ خوروں نے پھر سر اٹھانا شروع کر دیا

پشاور میں عمران خان کے کارکنوں کیساتھ حلف اٹھانے پر سوشل میڈیا پر تبصرے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

پشاور میں عمران خان کے کارکنوں کیساتھ حلف اٹھانے پر سوشل میڈیا پر تبصرے

پشاور (این این آئی)پشاور میں عمران خان کے کارکنوں کیساتھ حلف اٹھانے پر سوشل میڈیا پر تبصرے شروع ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ روز خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی ہاس میں حکومت مخالف تحریک کیلئے کارکنوں کے ساتھ حلف اٹھایا۔بعد ازاں عمران… Continue 23reading پشاور میں عمران خان کے کارکنوں کیساتھ حلف اٹھانے پر سوشل میڈیا پر تبصرے

بل گیٹس سے طلاق لینے کے بعد ملینڈا گیٹس کھل کر بول پڑیں ، اہم انکشافات

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

بل گیٹس سے طلاق لینے کے بعد ملینڈا گیٹس کھل کر بول پڑیں ، اہم انکشافات

نیویارک (این این آئی)مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی سابقہ اہلیہ ملینڈا گیٹس کا کہنا ہے کہ بل گیٹس سے طلاق لینا ناقابلِ یقین حد تک تکلیف دہ ہے۔ملینڈا گیٹس نے ایک میگزین انٹرویو دیتے ہوئے اپنی طلاق کے بارے میں بات کی ۔انہوں نے کہا کہ میرے پاس کچھ وجوہات تھیں جن کی وجہ… Continue 23reading بل گیٹس سے طلاق لینے کے بعد ملینڈا گیٹس کھل کر بول پڑیں ، اہم انکشافات

کراچی میں بینک فراڈ کی نئے انداز میں وارداتیں بڑا انکشاف سامنے آگیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

کراچی میں بینک فراڈ کی نئے انداز میں وارداتیں بڑا انکشاف سامنے آگیا

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں آٹھ دس سالوں سے استعمال نہ ہونے والے بینک اکائونٹ سے جعلی شناختی کارڈ بنوا کر رقم نکالنے کا انکشاف سامنے آیاہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں بینک فراڈ کی نئے انداز میں وارداتیں ہونے لگی او آٹھ دس سالوں سے جو بینک اکائونٹ جو استعمال نہیں ہوئے ، ان کے… Continue 23reading کراچی میں بینک فراڈ کی نئے انداز میں وارداتیں بڑا انکشاف سامنے آگیا

ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی(این این آئی)آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق بیٹرز کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ بھارت کے سوریا کمار یادیو کا رینکنگ میں دوسرا نمبر ہے۔پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار