جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور میں عمران خان کے کارکنوں کیساتھ حلف اٹھانے پر سوشل میڈیا پر تبصرے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022 |

پشاور (این این آئی)پشاور میں عمران خان کے کارکنوں کیساتھ حلف اٹھانے پر سوشل میڈیا پر تبصرے شروع ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ روز خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی ہاس میں حکومت مخالف تحریک کیلئے کارکنوں کے ساتھ حلف اٹھایا۔بعد ازاں عمران خان کے حلف لینے کے انداز کو سوشل میڈیا پر صارفین نے اپنے انداز میں دیکھا۔ کسی کو عمران خان کی جانب سے حلف برداری کا یہ انداز ہٹلر کے حلف اٹھانے کے انداز کے قریب لگا تو کسی نے عمران خان کے انداز کو نیازی سیلوٹ تو کسی نے نازی سیلوٹ کا نام دیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…