جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اگر ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ان کے نہیں تو کس کے ہیں؟ فواد چوہدری کی شدید تنقید

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز نے یہ نہیں بتایا کہ اگر ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ان کے نہیں ہیں تو کس کے ہیں؟مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کو ہدف تنقید بنایا اور کہاکہ مریم نواز نے طویل پریس کانفرنس میں یہ نہیں بتایا کہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس، لندن میں حسن نواز کی اربوں روپے کی ملکیت کی جائیدادیں اگر ان کی نہیں ہیں تو کس کی ہیں؟رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ عدالتی فیصلے کی طرح مریم نواز بھی اس مرکزی نکتے پر خاموش ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…