ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

کولڈ سٹوریج پر چھاپہ 12ہزار 960 گندے انڈے 900 کلو غیر میعاری دودھ اور 600 کلو خراب پھل تلف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) دروغہ والا میں فوڈ سیفٹی کی ٹیموں نے کولڈ سٹوریج پر چھاپہ مارکر 12ہزار 960 گندے انڈے 900 کلو غیر میعاری دودھ اور 600 کلو خراب پھل بھی برآمدکر کے موقع پر ہی تلف کردیا ۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہناتھا کہ بیکری مصنوعات میں استعمال ہونے والے ایگ پاڈر کی تیاری کے لیے گندے انڈوں کو سٹور کیا جاتا ہے۔ گندے ٹوٹے انڈے انتہائی کم داموں پر ہیچریوں اور پولڑی فارمز سے خرید کر سٹور کیے گئے تھے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی قوانین کے مطابق خوراک کی تیاری میں ٹوٹے گندے انڈوں کا استعمال سنگین جرم ہے۔کولڈ سٹور میں حشرات کی بھرمار،غیر معیاری سٹوریج اور بدبو دار ماحول پایا گیا۔ ریکارڈ کی عدم دستیابی اور صفائی کے ناقص انتظامات پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ زیادہ منافع کمانے کے لالچ میں صحت دشمن عناصر انسانی جانوں سے کھلواڑ کرتے ہیں۔صوبہ بھر کے تمام کولڈ سٹورز کی چیکنگ کا عمل جاری ہے۔ناقص اور غیر معیاری اشیا رکھنے والے سٹورز کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔شہریوں تک معیاری اور صحت بخش خوراک کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…