ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

کیمسٹری کا نوبیل انعام امریکہ اور ڈنمارک کے سائنسدانوں کے نام

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ اور ڈنمارک کے سائنسدانوں نے 2022 کیلئے کیمسٹری کا نوبیل انعام اپنے نام کر لیا۔دنیا کا سب سے بڑا انعام نوبیل پرائس 2022 بائے کیمسٹری دو امریکی اور ایک ڈینش سائنسدان نے جیت لیا۔امریکی سائنسدان کیرولین آر برٹوزی، بیری شارپ لیس اور ڈنمارک کے مورٹن میلڈل نے کلک کیمسٹری اور بائیو آرتھوگونل کیمسٹری سے متعلق کام پر نوبل انعام حاصل کیا۔ان تینوں سائنسدانوں نے بیماریوں کے علاج اور تشخیص میں اہم کارنامے انجام دیئے۔ بائیو آرتھو گونل کے تحقیقاتی نتائج کینسر کی ادویات اورکلینکل ٹرائل میں استعمال ہو رہے ہیں۔امریکا کے بیری شارپ لیس سال 2022 کا نوبل جیت کر دوسری مرتبہ نوبل انعام جیتنے والے پانچویں فرد بن گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…