محسن عباس حیدر کو دیکھ کر شو چھوڑنے پر رابعہ انعم کو تنقید کا سامنا
کراچی (این این آئی) پاکستان شوبز اندسٹری کے اداکار، میزبان اور گلوکار محسن عباس حیدر کے حق میں شوبز شخصیات کے ساتھ سوشل میڈیا صارفین بھی سامنے آگئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق اینکر پرسن رابعہ انعم گھریلو تشدد کیخلاف آواز بلند کرتے ہوئے ایک مارننگ شو سے اٹھ کر چلی گئی تھیں کیونکہ… Continue 23reading محسن عباس حیدر کو دیکھ کر شو چھوڑنے پر رابعہ انعم کو تنقید کا سامنا