سپریم کورٹ میں عمران خان کے لانگ مارچ کیخلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی ہے۔جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر کامران مرتضی کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں وفاق، چاروں صوبوں، عمران خان اور… Continue 23reading سپریم کورٹ میں عمران خان کے لانگ مارچ کیخلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی