منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

تعلیمی ادارے بند نہ کیے جائیں ڈپٹی کمشنر کا تعلیمی اداروں کو خط

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

تعلیمی ادارے بند نہ کیے جائیں ڈپٹی کمشنر کا تعلیمی اداروں کو خط

اسلام آباد ( آن لائن )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ بغیر کسی وجہ سے تعلیمی اداروں کو بند نہ کیا جائے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے تعلیمی اداروں کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کی صورتحال نارمل ہے اس لیے بغیر کسی وجہ سے… Continue 23reading تعلیمی ادارے بند نہ کیے جائیں ڈپٹی کمشنر کا تعلیمی اداروں کو خط

یوکرین میں ایک لاکھ سے زائد روسی فوجی ہلاک اور زخمی ہوچکے، امریکی کمانڈرکا بڑا انکشاف

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

یوکرین میں ایک لاکھ سے زائد روسی فوجی ہلاک اور زخمی ہوچکے، امریکی کمانڈرکا بڑا انکشاف

واشنگٹن (این این آئی )امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے کہا کہ یوکرین میں روس کو بڑا نقصان ہوا ہے اور اس تنازع میں اب تک روس کے ایک لاکھ فوجی ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا یوکرین کی مسلح افواج کو بھی شاید اسی سطح کے نقصان… Continue 23reading یوکرین میں ایک لاکھ سے زائد روسی فوجی ہلاک اور زخمی ہوچکے، امریکی کمانڈرکا بڑا انکشاف

چینی کمپنی نے گوادر میں آئل ریفائنری قائم کرنے کے منصوبے کا آغاز کر دیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

چینی کمپنی نے گوادر میں آئل ریفائنری قائم کرنے کے منصوبے کا آغاز کر دیا

لاہور(این این آئی )چینی فرم ایسٹ سی گروپ لمیٹڈ نے گوادر میں 4.5 بلین ڈالر کی آئل ریفائنری قائم کرنے کے منصوبے کا آغاز کر دیا جو سالانہ8 ملین ٹن آئل پروسیسنگ کی صلاحیت کی حامل ہو گی ۔دستیاب دستاویز ات کے مطابق یہ منصوبہ دو مرحلوں میں تعمیر کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں… Continue 23reading چینی کمپنی نے گوادر میں آئل ریفائنری قائم کرنے کے منصوبے کا آغاز کر دیا

صبروتحمل کی حکمت عملی زیادہ دیرنہیں چل سکتی ایران کاسعودی عرب کوانتباہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

صبروتحمل کی حکمت عملی زیادہ دیرنہیں چل سکتی ایران کاسعودی عرب کوانتباہ

تہران (این این آئی )ایران کے انٹیلی جنس وزیرنے سعودی عرب کوخبردارکیا ہے کہ اس بات کی کوئی ضمانت نہیں کہ ان کا ملک صبروتحمل کی حکمت عملی کو جاری رکھے گا۔ ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق وزیربرائے سراغرسانی اسماعیل خطیب نے کہا کہ سعودی عرب کے معاملے میں،میں کہتا ہوں کہ ہمارے… Continue 23reading صبروتحمل کی حکمت عملی زیادہ دیرنہیں چل سکتی ایران کاسعودی عرب کوانتباہ

عمران خان کے دونوں بیٹے والد کی خیریت دریافت کرنے لاہور پہنچ گئے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کے دونوں بیٹے والد کی خیریت دریافت کرنے لاہور پہنچ گئے

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کے دونوں بیٹے قاسم اور سلمان لاہور پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کے بعد عمران خان کے دونوں صاحبزادے اپنے والد کی خیریت دریافت کرنے پاکستان پہنچے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے میں چیئرمین… Continue 23reading عمران خان کے دونوں بیٹے والد کی خیریت دریافت کرنے لاہور پہنچ گئے

انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرے سیمی فائنل کا ٹاس ہوگیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرے سیمی فائنل کا ٹاس ہوگیا

ایڈیلیڈ ،سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)انگلینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں ٹاس جیت کرپہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، یاد رہے کہ ٹی 20ورلڈ کپ 2022کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی عمدہ اوپننگ شراکت کی بدولت نیوزی لینڈ کو 7وکٹوں سے شکست دیکر فائنل… Continue 23reading انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرے سیمی فائنل کا ٹاس ہوگیا

اسٹیبلشمنٹ کیخلاف عمران خان کا لب و لہجہ نرم، بیانات میں تبدیلی آنے لگی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسٹیبلشمنٹ کیخلاف عمران خان کا لب و لہجہ نرم، بیانات میں تبدیلی آنے لگی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لب و لہجہ اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف تندوتیز بیانات میں پچھلے چند روز سے تبدیلی محسوس کی گئی ہے جو صدر مملکت سے ملاقات کے بعد دیکھی گئی۔ روزنامہ جنگ میں پرویز بشیر کی شائع خبر کے مطابق کچھ سیاسی تجزیہ کاروں کا خیال… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ کیخلاف عمران خان کا لب و لہجہ نرم، بیانات میں تبدیلی آنے لگی

وفاقی حکومت کا کم آمدنی والے گھرانوں کو ریلیف پیکیج دینے کا فیصلہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

وفاقی حکومت کا کم آمدنی والے گھرانوں کو ریلیف پیکیج دینے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کم آمدنی والے افراد کیلئے جلد ہی ایک ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے جس کے تحت بنیادی ضرورت کی اشیا ء سستے داموں فراہم کی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق کم آمدنی والے افراد کیلئے خصوصی ریلیف پیکج کا تحت یوٹیلٹی اسٹورز سے سستے داموں اشیائے خوردو نوش… Continue 23reading وفاقی حکومت کا کم آمدنی والے گھرانوں کو ریلیف پیکیج دینے کا فیصلہ

مانگ میں اضافہ ہوتے ہی ڈرائی فروٹس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

مانگ میں اضافہ ہوتے ہی ڈرائی فروٹس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

لاہور( این این آئی)موسم سرما کی وجہ سے مانگ میں اضافہ ہوتے ہی بعض ڈرائی فروٹس کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال چکوال کی مونگ پھلی تھوک میں 8 سے 9 ہزار روپے من تھی جس کی رواں سیزن میں تھوک مارکیٹ میں بغیر صاف کئے فی من قیمت 14… Continue 23reading مانگ میں اضافہ ہوتے ہی ڈرائی فروٹس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ