بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

ارشد شریف قتل کیس میں نئے دلخراش انکشافات سامنے آگئے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

ارشد شریف قتل کیس میں نئے دلخراش انکشافات سامنے آگئے

لاہور(آئی این پی)پاکستان کے سینئر صحافی اور کینیا میں قتل ہونے والے اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کے کیس میں نئے دلخراش انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قتل سے پہلے معروف صحافی ارشد شریف پر 3 گھنٹے تشدد کیا گیا اور ناخن اتارے گئے جبکہ تشدد سے ان… Continue 23reading ارشد شریف قتل کیس میں نئے دلخراش انکشافات سامنے آگئے

احکامات نہ ماننے والے افسران کی شامت آگئی ،وزیراعظم نے خفیہ اداروں سےرپورٹ طلب کرلی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

احکامات نہ ماننے والے افسران کی شامت آگئی ،وزیراعظم نے خفیہ اداروں سےرپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو حالیہ دھرنے اور سیاسی سرگرمیوں کے دوران قانون کے مطابق احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے یہ احکامات خیبرپختونخوا اور… Continue 23reading احکامات نہ ماننے والے افسران کی شامت آگئی ،وزیراعظم نے خفیہ اداروں سےرپورٹ طلب کرلی

ہمیں موروثی سیاست کرنیوالی جماعتوں سے جان چھڑانی ہے اور پاکستان میں صدارتی نظام لانا ہے حامد میر نے خفیہ ادارے کے سربراہ سے ہونیوالی بات چیت سے پردہ اٹھا دیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

ہمیں موروثی سیاست کرنیوالی جماعتوں سے جان چھڑانی ہے اور پاکستان میں صدارتی نظام لانا ہے حامد میر نے خفیہ ادارے کے سربراہ سے ہونیوالی بات چیت سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، اینکر اور کالم نگار حامد میر اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ ملک کا ایک سابق وزیراعظم ببانگِ دُہل امریکی ٹی وی چینل کو بتا رہا ہے کہ پاکستانی خفیہ اداروں کے کچھ سرکش عناصر اُس کی پشت پر کھڑے ہیں۔ اگریہ بات نواز شریف یاآصف زرداری نے… Continue 23reading ہمیں موروثی سیاست کرنیوالی جماعتوں سے جان چھڑانی ہے اور پاکستان میں صدارتی نظام لانا ہے حامد میر نے خفیہ ادارے کے سربراہ سے ہونیوالی بات چیت سے پردہ اٹھا دیا

ملک میں مارشل لا ، ایمرجنسی لگنے کی افواہیں گرم

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

ملک میں مارشل لا ، ایمرجنسی لگنے کی افواہیں گرم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جنگ میں انصار عابسی کی شائع خبر کے مطابق دو دن قبل انہیں ذرائع نے اطلاع دی کہ کچھ گڑبڑ ہونے والی ہے۔ میرے پوچھنے پر بتایا گیا کہ ایک دو دن میں تفصیل معلوم ہوجائے گی۔ ملکی حالات کو دیکھ کر سوچا کہ کیا گڑ بڑ ہو سکتی ہے؟ سوچا کہیں… Continue 23reading ملک میں مارشل لا ، ایمرجنسی لگنے کی افواہیں گرم

ایشین انفرااسٹرکچر بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022

ایشین انفرااسٹرکچر بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی)ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے۔یہ بات وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بیان میں بتائی۔انہوں نے کہاکہ ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک اور ایشیائی ترقیاقی بینک مشترکہ طورپربریس پروگرام کے تحت رقم فراہم کریں گے۔اسحاق ڈارنے کہاکہ یہ فنڈ رواں ماہ… Continue 23reading ایشین انفرااسٹرکچر بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی

کوئی بندہ اپنا نہیں ہوتا،وفاداری اپنے ادارے کے ساتھ ہوتی ہے ،نوازشریف کا تجربہ دیکھ لیں،آرمی چیف کی تعیناتی پر وزیر دفاع کا ردعمل

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022

کوئی بندہ اپنا نہیں ہوتا،وفاداری اپنے ادارے کے ساتھ ہوتی ہے ،نوازشریف کا تجربہ دیکھ لیں،آرمی چیف کی تعیناتی پر وزیر دفاع کا ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل ابھی شروع نہیں ہوا تاہم ایک ہفتے میں شروع ہوجائیگا۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ کوئی بندہ اپنا نہیں ہوتا ان کی وفاداری اپنے ادارے کے ساتھ ہوتی ہے،نوازشریف کا تجربہ دیکھ لیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ طریقہ… Continue 23reading کوئی بندہ اپنا نہیں ہوتا،وفاداری اپنے ادارے کے ساتھ ہوتی ہے ،نوازشریف کا تجربہ دیکھ لیں،آرمی چیف کی تعیناتی پر وزیر دفاع کا ردعمل

نیب ترامیم کیس ، سپریم کورٹ قوانین کو بحال بھی کرسکتی ہے، جسٹس اعجاز الاحسن

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022

نیب ترامیم کیس ، سپریم کورٹ قوانین کو بحال بھی کرسکتی ہے، جسٹس اعجاز الاحسن

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب)قانون میں ترامیم کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ کیا عدالت پارلیمنٹ کو ترامیم لانے سے روک دے؟۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ… Continue 23reading نیب ترامیم کیس ، سپریم کورٹ قوانین کو بحال بھی کرسکتی ہے، جسٹس اعجاز الاحسن

3 بار درست پیشگوئی کرنے والے نے فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فاتح کا نام بتادیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022

3 بار درست پیشگوئی کرنے والے نے فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فاتح کا نام بتادیا

لاہور (این این آئی)فٹبال ورلڈکپ کا آغاز 20 نومبر سے قطر میں ہورہا ہے۔یہ مشرق وسطی میں ہونے والا پہلا فٹبال ورلڈکپ ہے جو 20 نومبر سے 18 دسمبر تک جاری رہے گا۔ای اے اسپورٹس نے پیشگوئی کی ہے کہ 18 دسمبر کو لیونل میسی ورلڈ کپ ٹرافی کو اٹھائیں گے۔ای اے اسپورٹس نے 2010… Continue 23reading 3 بار درست پیشگوئی کرنے والے نے فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فاتح کا نام بتادیا

امریکی انتخابات میں کئی پاکستانی کامیاب

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022

امریکی انتخابات میں کئی پاکستانی کامیاب

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں وسطِ مدتی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے اور ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، جبکہ کئی پاکستانی امریکنز کے کامیاب ہونے کی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں۔ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستانی امریکن سلمان بھوجانی ٹیکساس ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔ایک اور پاکستانی… Continue 23reading امریکی انتخابات میں کئی پاکستانی کامیاب