لانگ مارچ پھر شروع، پوری قوم چیف جسٹس کی طرف دیکھ رہی ہے،پاکستان بنانا ریپبلک بننے جارہا ہے،عمران خان
لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ پوری قوم چیف جسٹس کی طرف دیکھ رہی ہے،پاکستان بنانا ریپبلک بننے جارہا ہے، میرے کوئی بڑے کارنامے نہیں عوام چوروں کی وجہ سے ہمارے ساتھ آ کر کھڑے ہوئے ہیں،تحریک انصاف وفاق کی علامت جماعت ہے، یہ چاہتے تھے مجھے مار… Continue 23reading لانگ مارچ پھر شروع، پوری قوم چیف جسٹس کی طرف دیکھ رہی ہے،پاکستان بنانا ریپبلک بننے جارہا ہے،عمران خان