منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

”عمران خان وفاقی حکومت کو مہنگے پڑنے لگے“،عمران خان کی سکیورٹی پر ماہانہ بھاری سرکاری خرچ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

”عمران خان وفاقی حکومت کو مہنگے پڑنے لگے“،عمران خان کی سکیورٹی پر ماہانہ بھاری سرکاری خرچ

اسلام آباد (آن لائن)”تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان وفاقی حکومت کو مہنگے پڑنے لگے“۔سابق وزیراعظم کے طور پر عمران خان کی سکیورٹی پر ماہانہ 2 کروڑ 19 لاکھ جبکہ سالانہ 26 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد خرچ ہو رہے ہیں۔ تفصیل کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے فراہم کردہ اہلکاروں پر ماہانہ… Continue 23reading ”عمران خان وفاقی حکومت کو مہنگے پڑنے لگے“،عمران خان کی سکیورٹی پر ماہانہ بھاری سرکاری خرچ

”پڑوسیو!تھوڑی گریس سے ہی ہار جاتے“ بھارتی ٹیم کی سیمی فائنل میں شکست پر ٹوئٹر پر میمز کی بھرمار

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

”پڑوسیو!تھوڑی گریس سے ہی ہار جاتے“ بھارتی ٹیم کی سیمی فائنل میں شکست پر ٹوئٹر پر میمز کی بھرمار

لاہور (این این آئی) بھارتی ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء کے سیمی فائنل میں شکست پر ٹوئٹر پر میمز کی بھرمار رہی۔ایڈیلیڈ میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو ہرا کر ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور انگلینڈ کے… Continue 23reading ”پڑوسیو!تھوڑی گریس سے ہی ہار جاتے“ بھارتی ٹیم کی سیمی فائنل میں شکست پر ٹوئٹر پر میمز کی بھرمار

انشا اللہ ہماری ٹیم ورلڈکپ جیت جائے گی، عمران خان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

انشا اللہ ہماری ٹیم ورلڈکپ جیت جائے گی، عمران خان

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین، سابق وزیراعظم اور 1992 ء میں قومی ٹیم کو ون ڈے ورلڈکپ جتوانے والی ٹیم کے کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ قومی ٹیم بہت بہترین ہے اور انشا اللہ ہماری ٹیم ورلڈکپ جیت جائے گی۔ایک انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال کیا کہ… Continue 23reading انشا اللہ ہماری ٹیم ورلڈکپ جیت جائے گی، عمران خان

لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے سے قبل ن لیگ کے اہم رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے سے قبل ن لیگ کے اہم رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

گوجرانوالہ(این این آئی) لانگ مارچ سے قبل (ن)لیگی رہنماء امتیاز اظہر باگڑی کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے قبل (ن)لیگی رہنماء امتیاز اظہر باگڑی کو گرفتار کرلیا گیا ہے،پولیس کے مطابق لیگی رہنما کو نقص امن کے تحت حراست میں لیا گیا ہے لیگی رہنمانے لانگ مارچ… Continue 23reading لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے سے قبل ن لیگ کے اہم رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقاتیں

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقاتیں

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا الوداعی دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سپہ سالار نے افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اور مختلف آپریشنز میں قدرتی آفات کے دوران بہترین کارکردگی پر فارمیشنز کو سراہا۔اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقاتیں

عمران خان پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کے لئے بڑاقدم اٹھا لیا گیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کے لئے بڑاقدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست جمع کروا دی ہے۔درخواست کے متن کے مطابق عمران خان و دیگر کے خلاف زیر دفعات 120بی، 124اے، 506، 34/109 ت پ کے تحت اندراج مقدمہ کیا جائے۔عمران خان نے پاکستانی عوام میں پاک فوج اور حکومت… Continue 23reading عمران خان پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کے لئے بڑاقدم اٹھا لیا گیا

پی ٹی آئی نے مری روڈ سمیت شہر کے تمام داخلی راستوں پر جاری دھرنے ختم کر دیے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی نے مری روڈ سمیت شہر کے تمام داخلی راستوں پر جاری دھرنے ختم کر دیے

راولپنڈی (آن لائن) تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے مبینہ طور پربڑھتے ہوئے عوامی دباؤ اور شہری کی جانب سے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے پر 4روز سے مری روڈسمیت راولپنڈی کے تمام داخلی راستوں پر جاری دھرنے ختم کر دیئے جس کے بعد تمام سڑکیں کھول کر ٹریفک مکمل طور پر بحال کر دی… Continue 23reading پی ٹی آئی نے مری روڈ سمیت شہر کے تمام داخلی راستوں پر جاری دھرنے ختم کر دیے

حکومت نے نواز شریف کو ایک اور بڑا ریلیف دے دیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

حکومت نے نواز شریف کو ایک اور بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد(آن لائن) حکومت پاکستان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ کی حتمی منظوری کے بعد سفارتی پاسپورٹ جاری کیا گیا۔ سفارتی پاسپورٹ پانچ سال کے لئے جاری کیا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کے آفس سے پاسپورٹ بھجوایا گیا۔ سفارتی… Continue 23reading حکومت نے نواز شریف کو ایک اور بڑا ریلیف دے دیا

اتوار کو 152/0 بمقابلہ 170/0 ہوگا، شہباز شریف کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل پرردعمل

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

اتوار کو 152/0 بمقابلہ 170/0 ہوگا، شہباز شریف کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل پرردعمل

اسلام آباد (این این آئی)انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کی بدترین شکست پر وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ اتوار کو 152/0 بمقابلہ 170/0 ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو 10 وکٹوں سے بدترین شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔انگلینڈ کے کپتان… Continue 23reading اتوار کو 152/0 بمقابلہ 170/0 ہوگا، شہباز شریف کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل پرردعمل