ایک اور ملٹی نیشنل فارما کمپنی نے پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا
کراچی(این این آئی) ایک اور ملٹی نیشنل فارما کمپنی نے پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا ، جس کے بعد پروڈکشن بند کرنے والی دواسازکمپنیوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق موجودہحکومت میں دواسازکمپنیاں بھی زوال پذیر ہوگئی ہیں، ملک میں فارما کی صنعت بحران کا شکار ہے ، جس کے باعث… Continue 23reading ایک اور ملٹی نیشنل فارما کمپنی نے پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا