پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک اور ملٹی نیشنل فارما کمپنی نے پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی) ایک اور ملٹی نیشنل فارما کمپنی نے پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا ، جس کے بعد پروڈکشن بند کرنے والی دواسازکمپنیوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق موجودہحکومت میں دواسازکمپنیاں بھی زوال پذیر ہوگئی ہیں، ملک میں فارما کی صنعت بحران کا شکار ہے ، جس کے باعث متعدد دواسازکمپنیاں بند ہوگئیں۔ذیابیطیس اور دیگراہم دوائیں بنانی والی فارما کمپنی نے پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد ملک میں پروڈکشن بند کرنے والی دواسازکمپنیوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی۔ذرائع نے بتایا کہ فارما مسائل کے حوالے سے متعدد خطوط لکھے کوئی مثبت پیش رفت نہیں ہوئی جبکہ کمپنی کی جانب سے ڈاکٹرز کو جاری کردہ خط بھی سامنےآگئے۔ذرائع نے بتایاکہ ناقص حکومتی پالیسی کی وجہ سے ملٹی نیشنل کمپنیاں آپریشن بند کر رہی ہے، اب تک 40فارما کمپنیز میں سے 18 پاکستان میں اپنے آپریشنز بندکر چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…