منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف اسے آرمی چیف بنانا چاہتا ہے جس سے اس کی چوری بچے، عمران خان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022

نواز شریف اسے آرمی چیف بنانا چاہتا ہے جس سے اس کی چوری بچے، عمران خان

گجرات، کمالیہ (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اسے آرمی چیف بنائے گا جو اس کی چوری بچانے میں مدد کرے، لندن میں تماشہ ادارے مضبوط کرنے کے لیے نہیں ہو رہا، کامیاب اور خوشحال ممالک کے ادارے مضبوط ہوتے ہیں، مضبوط… Continue 23reading نواز شریف اسے آرمی چیف بنانا چاہتا ہے جس سے اس کی چوری بچے، عمران خان

پنجاب میں بڑی تبدیلی ، اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022

پنجاب میں بڑی تبدیلی ، اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور کو تبدیل کردیا اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی نیب لاہور مرزا سلطان محمد سلیم کو تبدیل کردیا گیا ہے اور انہیں نیب اسلام آباد رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق امجد مجید کو ڈی جی نیب لاہور کا… Continue 23reading پنجاب میں بڑی تبدیلی ، اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

معروف بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022

معروف بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

ممبئی(این این آئی) مشہور بھارتی ٹی وی ڈر امہ کسوٹی زندگی سے مشہور ہونے والے اداکار سدھانت ویر سوریاونشی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔46سالہ بھارتی سدھانت ویر نے اپنے کیرئیر کا آغاز ٹی وی ڈرامے کسم اور کسوتی زندگی کی سے کیا جس میں اپنے کرداروں کیلئے وہ بیحد مشہور تھے۔رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading معروف بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے امیدواروں کی فہرست جاری، 2 پاکستانی کرکٹر شامل

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے امیدواروں کی فہرست جاری، 2 پاکستانی کرکٹر شامل

دبئی (این این آئی)آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے امیدواران کی فہرست جاری کردی جس میں دو پاکستانی کرکٹر بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے لیے 9 کھلاڑیوں کی نامزدگی کی فہرست جاری کی ہے جس میں 2 پاکستانی کرکٹرز… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے امیدواروں کی فہرست جاری، 2 پاکستانی کرکٹر شامل

بارش کا خدشہ، آئی سی سی نے ورلڈکپ کا فائنل نتیجہ خیز بنانے کیلئے قوانین بدل دیے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022

بارش کا خدشہ، آئی سی سی نے ورلڈکپ کا فائنل نتیجہ خیز بنانے کیلئے قوانین بدل دیے

دبئی (این این آئی) ٹی ٹونتی ورلڈ کپ کا فائنل فیصلہ کن بنانے کے لیے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلی کردی گئی۔ایونٹ کی ٹیکنیکل کمیٹی نے شق 13.7.3 میں تبدیلی کردی جس کے بعد ریزرو ڈے پر اضافی وقت کی گنجائش کو 2سے بڑھا کر 4 گھنٹے کردیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کا کہنا… Continue 23reading بارش کا خدشہ، آئی سی سی نے ورلڈکپ کا فائنل نتیجہ خیز بنانے کیلئے قوانین بدل دیے

ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کو ”کالو“ کیوں کہا؟ راز سے پردہ اٹھ گیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022

ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کو ”کالو“ کیوں کہا؟ راز سے پردہ اٹھ گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی علیحدگی کی خبریں گردش کر رہی ہیں ایسے میں کرکٹر شعیب ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ثانیہ مرزا نے انہیں کالو کہہ کر بلایا، فروری 2022ء میں ایک تقریب میں شعیب ملک نے انکشاف کیا کہ ان کی اہلیہ نے ان کے رنگ کو لے… Continue 23reading ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کو ”کالو“ کیوں کہا؟ راز سے پردہ اٹھ گیا

پی ٹی آئی نے میجر (ر) خرم حمید خان روکھڑی کی بنیادی رکنیت ختم کردی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی نے میجر (ر) خرم حمید خان روکھڑی کی بنیادی رکنیت ختم کردی

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنما میجر (ر) خرم حمید خان روکھڑی کی بنیادی رکنیت ختم کردی۔ پی ٹی آئی کے میانوالی کے ضلعی صدر سلیم گل خان نے بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خرم حمید روکھڑی کی بنیادی رکنیت پارٹی پالیسی… Continue 23reading پی ٹی آئی نے میجر (ر) خرم حمید خان روکھڑی کی بنیادی رکنیت ختم کردی

کرکٹ میں ہندو مسلمان مت لائیں، بھارتی شہری نے لائیو ٹرانسمیشن کے دوران انڈین صحافی کو سنادیں

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022

کرکٹ میں ہندو مسلمان مت لائیں، بھارتی شہری نے لائیو ٹرانسمیشن کے دوران انڈین صحافی کو سنادیں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی شہری نے لائیو ٹرانسمیشن کے دوران انڈین صحافی کو کھری کھری سنادیں اور کہاہے کہ کرکٹ میں ہندو مسلمان مت لائیں۔گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد ایک بار پھر بھارتی میڈیا نے ہندو مسلم فسادات کو ہوا دینے کی کوشش… Continue 23reading کرکٹ میں ہندو مسلمان مت لائیں، بھارتی شہری نے لائیو ٹرانسمیشن کے دوران انڈین صحافی کو سنادیں

شعیب ثانیہ معاملہ، قانونی پیچیدگیاں حل ہونے کے بعد علیحدگی کے باضابطہ اعلان کا امکان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022

شعیب ثانیہ معاملہ، قانونی پیچیدگیاں حل ہونے کے بعد علیحدگی کے باضابطہ اعلان کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)سابق کرکٹر شعیب ملک اور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی علیحدگی کی خبروں کے حوالے سے قریبی ذرائع نے کہاہے کہ قانونی پیچیدگیاں حل ہونے کے بعد علیحدگی کے باضابطہ اعلان کا امکان ہے اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ شعیب اور ثانیہ کے درمیان قانونی پیچیدگیاں حل ہونے کے… Continue 23reading شعیب ثانیہ معاملہ، قانونی پیچیدگیاں حل ہونے کے بعد علیحدگی کے باضابطہ اعلان کا امکان