پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

سعودی ولی عہد نے دورہ بھارت کا اعلان نہیں کیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

سعودی ولی عہد نے دورہ بھارت کا اعلان نہیں کیا

ریاض(این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ممکنہ دورہ بھارت پر بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد کے دورے سے متعلق کام جاری ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان بھارتی وزارت خارجہ ارندام باغچی کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد کے دورے سے متعلق ابھی اعلان نہیں… Continue 23reading سعودی ولی عہد نے دورہ بھارت کا اعلان نہیں کیا

فائنل میں پاکستان کی بہترین فاسٹ بولنگ اور انگلینڈ کی بیٹنگ کا مقابلہ ہے،میتھیو ہیڈن

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

فائنل میں پاکستان کی بہترین فاسٹ بولنگ اور انگلینڈ کی بیٹنگ کا مقابلہ ہے،میتھیو ہیڈن

میلبرن ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ میلبرن فائنل میں پاکستان کی بہترین فاسٹ بولنگ اور انگلینڈ کی بیٹنگ کا مقابلہ ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل کا خواب دیکھ رہے تھے۔مگر انگلینڈ ٹورنامنٹ سے پہلے فیورٹ… Continue 23reading فائنل میں پاکستان کی بہترین فاسٹ بولنگ اور انگلینڈ کی بیٹنگ کا مقابلہ ہے،میتھیو ہیڈن

بالی ووڈ اداکار مشیل مورون مجھے ڈیٹ کرنا چاہتے ہیں، میرا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

بالی ووڈ اداکار مشیل مورون مجھے ڈیٹ کرنا چاہتے ہیں، میرا

لاہور (این این آئی)متنازع بیانات سے خبروں کی زینت بنی رہنے والی پاکستان کی سینئر اداکارہ میرا نے ایک بار پھر بڑا دعوی کردیا۔سوشل میڈیا پر اداکارہ میرا کا ایک حالیہ انٹرویو سے لیا گیا کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں میرا کو ہالی ووڈ فلم 365ڈیز کے اسٹار اداکار مشیل مورون سے متعلق انوکھا… Continue 23reading بالی ووڈ اداکار مشیل مورون مجھے ڈیٹ کرنا چاہتے ہیں، میرا

جگن کاظم پی ٹی وی کی تاریخ میں سب سے مہنگی ترین میزبان بن گئیں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

جگن کاظم پی ٹی وی کی تاریخ میں سب سے مہنگی ترین میزبان بن گئیں

لاہور( این این آئی)اداکارہ جگن کاظم پاکستان ٹیلی وژن کی تاریخ میں سب سے مہنگی ترین میزبان بن گئیں ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ و میزبان جگن کاظم پی ٹی وی لاہو رسنٹر سے مارننگ ودجگن کاظم پیش کررہی ہیں اوراس حوالے سے وہ پی ٹی وی کی تاریخ میں مارننگ شو کرنے والی واحد… Continue 23reading جگن کاظم پی ٹی وی کی تاریخ میں سب سے مہنگی ترین میزبان بن گئیں

انگلش بیٹرز کیلئے پاکستانی بولنگ ، بھارت کی طرح آسان نہیں ہو گی،انضمام الحق

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

انگلش بیٹرز کیلئے پاکستانی بولنگ ، بھارت کی طرح آسان نہیں ہو گی،انضمام الحق

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل میں پاکستانی ٹیم کی جیت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انگلش بیٹرز کے لیے پاکستانی بولنگ ، بھارت کی طرح آسان نہیں ہو گی۔انہوں نے… Continue 23reading انگلش بیٹرز کیلئے پاکستانی بولنگ ، بھارت کی طرح آسان نہیں ہو گی،انضمام الحق

مدیحہ رضوی سے طلاق کی خبروں پر حسن نعمان کا ردعمل سامنے آ گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

مدیحہ رضوی سے طلاق کی خبروں پر حسن نعمان کا ردعمل سامنے آ گیا

کراچی (این این آئی)اداکار حسن نعمان نے سابقہ اہلیہ مدیحہ رضوی کی جانب سے طلاق کی تصدیق کے بعد اپنا ردعمل ظاہر کردیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اداکار نے لکھا کہ ہماری طلاق ہوگئی ہے لیکن یہ باہمی رضا مندی سے نہیں ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ… Continue 23reading مدیحہ رضوی سے طلاق کی خبروں پر حسن نعمان کا ردعمل سامنے آ گیا

مری میں سیاحوں کے ساتھ بدتمیز ی کا سلسلہ اب بھی جاری،فائیو سٹار نجی ہوٹل کی انتظامیہ کا سیاح فیملی کے ساتھ جھگڑا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

مری میں سیاحوں کے ساتھ بدتمیز ی کا سلسلہ اب بھی جاری،فائیو سٹار نجی ہوٹل کی انتظامیہ کا سیاح فیملی کے ساتھ جھگڑا

مری(آن لائن )ملکہ کوہسار بھوربن کے علاقے میں واقع فائیو سٹار نجی ہوٹل کی انتظامیہ کا سیاح فیملی کے ساتھ جھگڑا ہوگیا ،تفصیلات کے مطابق مری میں واقع بھوربن میں نجی ہوٹل کے انٹری پر معمولی تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہوا ۔ بتایا جارہا ہے کہ سندھ سے آئی ہوئی سیاح فیملی سے انٹری… Continue 23reading مری میں سیاحوں کے ساتھ بدتمیز ی کا سلسلہ اب بھی جاری،فائیو سٹار نجی ہوٹل کی انتظامیہ کا سیاح فیملی کے ساتھ جھگڑا

ایک اور ملٹی نیشنل فارما کمپنی کا پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

ایک اور ملٹی نیشنل فارما کمپنی کا پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی) ایک اور ملٹی نیشنل فارما کمپنی نے پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد پروڈکشن بند کرنیوالی دواسازکمپنیوں کی تعداد 18ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں فارما کی صنعت شدید بحران سے دوچار ہے جس کے باعث متعدد دواسازکمپنیاں بند ہوگئی ہیں۔ذیابیطیس اور دیگراہم دوائیں بنانی والی… Continue 23reading ایک اور ملٹی نیشنل فارما کمپنی کا پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا

تبلیغی اجتماع جاری، ہزاروں افراد کا اپنی زندگیاں دعوت وتبلیغ کیلئے وقف کرنے کا اعلان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022

تبلیغی اجتماع جاری، ہزاروں افراد کا اپنی زندگیاں دعوت وتبلیغ کیلئے وقف کرنے کا اعلان

رائے ونڈ (این این آئی)عالمی تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے میں جمعہ کے روز شرکاء کی تعداد 7لاکھ سے تجاوز کرگئی،نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے شہر اور گردونواح سے ہزاروں افراد نے پیدل شرکت کی ۔نماز جمعہ کی ادائیگی سے دو گھنٹے قبل وضو گاہوں پر شدید رش رہا، نماز جمعہ کے بعد بیانات کا… Continue 23reading تبلیغی اجتماع جاری، ہزاروں افراد کا اپنی زندگیاں دعوت وتبلیغ کیلئے وقف کرنے کا اعلان