پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

جگن کاظم پی ٹی وی کی تاریخ میں سب سے مہنگی ترین میزبان بن گئیں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)اداکارہ جگن کاظم پاکستان ٹیلی وژن کی تاریخ میں سب سے مہنگی ترین میزبان بن گئیں ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ و میزبان جگن کاظم پی ٹی وی لاہو رسنٹر سے مارننگ ودجگن کاظم پیش کررہی ہیں اوراس حوالے سے وہ پی ٹی وی کی تاریخ میں مارننگ شو کرنے والی واحد میزبان ہیںجو سب سے زیادہ معاوضہ وصول کررہی ہیں ۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ جگن کاظم پی ٹی وی سے 12لاکھ روپے سے زیادہ معاوضہ وصول کررہی ہیں ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل وہ ایک نجی ٹی وی چینل میں مارننگ شو کررہی تھیں تاہم قیصر شریف کے پروگرام مینیجر بننے کے بعد اداکار ہ جگن کاظم کو دوبارہ سے پی ٹی وی کے مارننگ شومیںمیزبان کے طور پر رکھا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…