منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

مری میں سیاحوں کے ساتھ بدتمیز ی کا سلسلہ اب بھی جاری،فائیو سٹار نجی ہوٹل کی انتظامیہ کا سیاح فیملی کے ساتھ جھگڑا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مری(آن لائن )ملکہ کوہسار بھوربن کے علاقے میں واقع فائیو سٹار نجی ہوٹل کی انتظامیہ کا سیاح فیملی کے ساتھ جھگڑا ہوگیا ،تفصیلات کے مطابق مری میں واقع بھوربن میں نجی ہوٹل کے انٹری پر معمولی تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہوا ۔ بتایا جارہا ہے کہ سندھ سے آئی ہوئی سیاح فیملی سے

انٹری ٹکٹ وصول فیس وصولی کے باعث لڑائی جھگڑا ہوا ۔ ہوٹل انتظامیہ کی طرف سے سیاح فیملی کو ہوٹل میں کام کرنے والے مقامی ملازمین اور غیر مقامی ملازمین کے ذریعے ہوٹل کے سینر سٹاف کی ایماء پر زبردست زد کوب کا نشانہ بنایا گیا ۔ سیاح فیملی کو ضلع مری انتظامیہ، ٹورسٹ فورس تحفظ فراہم کرنے کی بجائے منظر عام سے غائب ہوگئی ۔اس سے قبل بھی مری میں سیاحوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے سمیت لڑائی جھگڑے کے واقعات رونما ہو چکے ہیں لیکن ٹورسٹ فورس اور مری پولیس سیاحوں کو تحفظ فراہم کرنے میں بری طرح ناکام رہے ہیں جس کی وجہ سے مری کی سیاحت پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں سیاحوں نے اعلیٰ احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ملکہ کوہسار بھوربن کے علاقے میں واقع فائیو سٹار نجی ہوٹل کی انتظامیہ کا سیاح فیملی کے ساتھ جھگڑا ہوگیا ،تفصیلات کے مطابق مری میں واقع بھوربن میں نجی ہوٹل کے انٹری پر معمولی تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہوا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…