پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک اور ملٹی نیشنل فارما کمپنی کا پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) ایک اور ملٹی نیشنل فارما کمپنی نے پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد پروڈکشن بند کرنیوالی دواسازکمپنیوں کی تعداد 18ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں فارما کی صنعت شدید بحران سے دوچار ہے جس کے باعث متعدد دواسازکمپنیاں بند ہوگئی ہیں۔ذیابیطیس اور دیگراہم دوائیں بنانی والی فارما کمپنی نے پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد ملک میں پروڈکشن بند کرنیوالی دواسازکمپنیوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے