لاہور (این این آئی)متنازع بیانات سے خبروں کی زینت بنی رہنے والی پاکستان کی سینئر اداکارہ میرا نے ایک بار پھر بڑا دعوی کردیا۔سوشل میڈیا پر اداکارہ میرا کا ایک حالیہ انٹرویو سے لیا گیا کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں میرا کو ہالی ووڈ فلم 365ڈیز کے اسٹار اداکار مشیل مورون سے متعلق انوکھا دعوی کرتے دیکھا گیا۔ ایک انٹرویو کے دوران میرا نے انکشاف کیا کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہالی ووڈ فل 365ڈیز اسٹار مشل مورون نے انسٹاگرام پر مجھے تلاش کرتے ہوئے پیغام بھیجا کہ وہ میرے ساتھ ڈیٹ پر جانے کے خواہشمند ہیں لیکن میں یہ سن کر گھبراگئی۔
بالی ووڈ اداکار مشیل مورون مجھے ڈیٹ کرنا چاہتے ہیں، میرا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟راناسکندرحیات کا بڑا اعلان
-
تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی چھٹیوں میں اضافے کا اعلان
-
سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
-
پی ایس ایل کی مہنگی ترین ٹیم خریدنے والے مجید چوہدری کون ہیں؟
-
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے
-
خوشخبری!نئے سال میں CG 125 اورسی ڈی 70 جدید خصوصیات کے ساتھ پیش،قیمتیں بھی سامنے آگئیں
-
عابدہ پروین کے انتقال کی خبروں پر انکی بیٹی کا ردعمل آ گیا
-
ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا
-
سونا پھر مہنگا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہ
-
سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ
-
موسم سرما کی شدت میں اضافے پر تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل، نوٹی فکیشن جاری
-
اسلام آباد، یونیورسٹی طالبہ کو شادی کا جھانسہ دیکر کلاس فیلو کی زیادتی
-
پولیس افسر کے ہاتھوں بیوی کا قتل، عینی شاہد بیٹی کے تہلکہ خیز انکشافات















































