پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے، صدر مملکت عارف علوی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے، صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد، لاہور (مانیٹرنگ،این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کوشش کی کہ مذاکرات ہوں اور انتخابات کا راستہ نکل آئے لیکن مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے، صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ انتخابات کا بھی کوئی حل نہیں نکلا، ان کا کہنا تھا کہ آرمی… Continue 23reading مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے، صدر مملکت عارف علوی

ہر سال آئی پی ایل پر اربوں ڈالرز لگاتے ہو، پی ایس ایل کا مذاق اڑاتے ہو لیکن جب بھی کوئی بڑا ٹورنامنٹ ہوتا ہے، پاکستان سے پہلے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہو جاتے ہو، شان ٹیٹ کا انڈین ٹیم پر طنز

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

ہر سال آئی پی ایل پر اربوں ڈالرز لگاتے ہو، پی ایس ایل کا مذاق اڑاتے ہو لیکن جب بھی کوئی بڑا ٹورنامنٹ ہوتا ہے، پاکستان سے پہلے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہو جاتے ہو، شان ٹیٹ کا انڈین ٹیم پر طنز

ایڈیلیڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی سیمی فائنل میں انگلینڈ سے شکست پر شان ٹیٹ نے بھارتی ٹیم پر طنز کیا اور کہا کہ ہر سال آئی پی ایل پر اربوں ڈالرز لگاتے ہو، پی ایس ایل کا مذاق اڑاتے ہو لیکن جب بھی کوئی بڑا ٹورنامنٹ ہوتا ہے پاکستان سے پہلے ٹورنامنٹ سے باہر ہو… Continue 23reading ہر سال آئی پی ایل پر اربوں ڈالرز لگاتے ہو، پی ایس ایل کا مذاق اڑاتے ہو لیکن جب بھی کوئی بڑا ٹورنامنٹ ہوتا ہے، پاکستان سے پہلے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہو جاتے ہو، شان ٹیٹ کا انڈین ٹیم پر طنز

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی

اسلام آباد(آن لائن) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان کا دورہ ایشیا ء ملتوی ہونے کے باعث دورہ پاکستان اور بھارت بھی ملتوی ہوگیا ہے۔محمد بن سلمان اب سیدھا انڈونیشیا کے شہر بالی جائینگے جہاں وہ جی 20 سمٹ میں شرکت کریں… Continue 23reading سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی

نیشنل سکیورٹی کے سب سے اہم عہدے کا فیصلہ لندن میں ہو رہا ہے،عمران خان

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

نیشنل سکیورٹی کے سب سے اہم عہدے کا فیصلہ لندن میں ہو رہا ہے،عمران خان

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیشنل سکیورٹی کے سب سے اہم عہدے کا فیصلہ ملک سے باہر لندن میں بیٹھ کر ہو رہا ہے،جب تک ملک کے اندر عدل و انصاف، قانون کی حکمرانی نہیں تو معاشرہ آزاد اور خوشحال نہیں… Continue 23reading نیشنل سکیورٹی کے سب سے اہم عہدے کا فیصلہ لندن میں ہو رہا ہے،عمران خان

فائنل سے ایک دن قبل میلبرن گراؤنڈ میں پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

فائنل سے ایک دن قبل میلبرن گراؤنڈ میں پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج

میلبرن (این این آئی) آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل فینز کے لیے فینز زون کا اہتمام کیا گیا جہاں انہیں فائنلسٹ ٹیموں کو قریب سے دیکھنے اور ان سے ملاقات کا موقع فراہم کرنا تھا۔پاکستانی شائقین نے موقع سے پورا فائدہ اٹھایا اور سینکڑوں کی تعداد میں میلبرن گراؤنڈ میں… Continue 23reading فائنل سے ایک دن قبل میلبرن گراؤنڈ میں پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں طبیعت ناساز

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں طبیعت ناساز

لندن (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی وطن واپسی کے لیے ایئر پورٹ روانگی سے قبل طبیعت ناساز ہو گئی تھی جس کے باعث وطن واپس روانہ نہ ہو سکے۔ نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ وزیرِ اعظم کو ایئرپورٹ روانگی سے قبل ہلکا بخار محسوس ہوا۔ذرائع کے… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں طبیعت ناساز

انگلینڈ کے خلاف فائنل میں 100فیصد کارکردگی دکھائیں گے، بابراعظم

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

انگلینڈ کے خلاف فائنل میں 100فیصد کارکردگی دکھائیں گے، بابراعظم

میلبرن ( این این آئی) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء کا فائنل کل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میلبورن میں کھیلا جائے گا، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اس ورلڈ کپ کو 1992ء کے ورلڈ کپ سے مماثلت دی جارہی ہے، ہم نروس نہیں ہیں، پریشر ہوتا… Continue 23reading انگلینڈ کے خلاف فائنل میں 100فیصد کارکردگی دکھائیں گے، بابراعظم

فائنل سے پہلے انگلش کپتان جوز بٹلر کاپاکستانی ٹیم سے متعلق بڑا بیان سامنے آگیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

فائنل سے پہلے انگلش کپتان جوز بٹلر کاپاکستانی ٹیم سے متعلق بڑا بیان سامنے آگیا

میلبرن(آئی این پی)انگلش کپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹیم خطرناک ہے، دونوں ٹیموں نے آپس میں کافی کرکٹ کھیلی ہے، امید ہے اچھا فائنل ہوگا،جوز بٹلر نے پری میچ کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فائنل کے لئے پر جوش ہیں، امید ہے اچھی پرفارمنس دیں گے، جو پلان بنایا… Continue 23reading فائنل سے پہلے انگلش کپتان جوز بٹلر کاپاکستانی ٹیم سے متعلق بڑا بیان سامنے آگیا

شعیب ملک اورثانیہ مرزا کا گھر اجاڑنے کا الزام عائشہ عمر پر لگا دیا گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

شعیب ملک اورثانیہ مرزا کا گھر اجاڑنے کا الزام عائشہ عمر پر لگا دیا گیا

ممبئی (آئی این پی )بھارتی میڈیا نے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک میں مبینہ طلاق کا ذمہ دار معروف پاکستانی اداکارہ کو قرار دے دیا۔ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستان کے کرکٹر شعیب ملک کی طلاق کی افواہیں گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ٹائمز آف انڈیا سمیت دیگر بھارتی… Continue 23reading شعیب ملک اورثانیہ مرزا کا گھر اجاڑنے کا الزام عائشہ عمر پر لگا دیا گیا