فائنل میں بارش ہوئی تو چیمپیئن کون ہوگا؟
اسلاآباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آسٹریلیا میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کے دن بارش ہونے کا امکان ہے اور اس صورت حال میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ چیمپئین کون ہوگا؟ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کا فائنل 13 نومبر بروز اتوار کو میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق… Continue 23reading فائنل میں بارش ہوئی تو چیمپیئن کون ہوگا؟