سیمی فائنل میں شکست کے بعد کوہلی کی وطن واپسی، ائیرپورٹ پر مداحوں نے گھیر لیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد سابق کپتان ویرات کوہلی وطن واپس آگئے جس کے بعد انہیں ائیرپورٹ پر مداحوں نے گھیر لیا۔سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شرمناک شکست کے بعد ویرات کوہلی آسٹریلیا سے بھارت واپس چلے گئے جس… Continue 23reading سیمی فائنل میں شکست کے بعد کوہلی کی وطن واپسی، ائیرپورٹ پر مداحوں نے گھیر لیا