پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ترکیہ ، دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

ترکیہ ، دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق

استنبول/اسلام آباد (این این آئی) ترکیہ کے استقلال ایونیو میں زور دار دھماکے میں 5 افراد کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہوگئے ،دھماکیکے وقت سیاحوں کی بڑی تعداد موجود تھی اور اتوارکا روز ہونے کے باعث تقسیم اسکوائر پر سیاحوں کا رش تھا۔عالمی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے شہر استنبول کے علاقے استقلال… Continue 23reading ترکیہ ، دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق

اگر اتنااسکور ہوتا تو شاید میچ کا نتیجہ کچھ اور ہوتا، حارث رؤف

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

اگر اتنااسکور ہوتا تو شاید میچ کا نتیجہ کچھ اور ہوتا، حارث رؤف

میلبرن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ 150 کے قریب اسکور ہوتا تو شاید میچ کا نتیجہ کچھ اور ہوتا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا تاج اپنے… Continue 23reading اگر اتنااسکور ہوتا تو شاید میچ کا نتیجہ کچھ اور ہوتا، حارث رؤف

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی طلاق کی افواہیں، اہم خبر سامنے آ گئی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی طلاق کی افواہیں، اہم خبر سامنے آ گئی

لاہور (این این آئی) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا ایک ٹی وی ٹاک شو کی مل کر میزبانی کریں گے۔ٹاک شو کا نام دی مرزا ملک شو رکھا گیا ہے اور یہ پاکستانی چینل اردو فلکس آفیشل پر نشر ہوگا۔معروف جوڑے کی طرف سے ایک ساتھ شو… Continue 23reading شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی طلاق کی افواہیں، اہم خبر سامنے آ گئی

اچھا ہوا انگلینڈ جیت گیا،کپ کی ضرورت نہیں، دوست محمدکھوسہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

اچھا ہوا انگلینڈ جیت گیا،کپ کی ضرورت نہیں، دوست محمدکھوسہ

اسلام آباد(آن لائن)پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر دوست محمدکھوسہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو پاگل قرار دیتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اچھا ہوا کہ انگلینڈ جیت گیا،کپ کی ضرورت نہیں اس سے قبل 1992میں کپ لیکر آنے والے پاگل کو قوم ابھی تک بھگت رہی ہے،اور ہمیشہ امپائر کو جو… Continue 23reading اچھا ہوا انگلینڈ جیت گیا،کپ کی ضرورت نہیں، دوست محمدکھوسہ

ورلڈکپ فائنل میں شکست کے بعد بابر اعظم کی ٹوئٹ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

ورلڈکپ فائنل میں شکست کے بعد بابر اعظم کی ٹوئٹ

میلبرن (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ فائنل میں بدقسمتی سے شاہین آفریدی انجری کا شکار ہوگئے۔میلبرن میں انگلش ٹیم سے فائنل میں شکست کے بعد پوسٹ میچ پریزینٹیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے جوز بٹلر الیون کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر… Continue 23reading ورلڈکپ فائنل میں شکست کے بعد بابر اعظم کی ٹوئٹ

ٹی ٹوئنٹی فائنل کے لئے اتنا سکور کریں گے تو جیتیں گے، شاہد آفریدی کی پیش گوئی جو سچ ثابت ہوئی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

ٹی ٹوئنٹی فائنل کے لئے اتنا سکور کریں گے تو جیتیں گے، شاہد آفریدی کی پیش گوئی جو سچ ثابت ہوئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق کھلاڑی شاہد آفریدی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پورے ورلڈ کپ میں ہمارے باؤلرز نے بہت اچھا پرفارم کیا، شاہد آفریدی نے پاکستانی ٹیم کو مشورہ دیا تھا کہ فائنل میں کم از کم 160 رنز بنائیں گے تو جیتنے کے امکانات ہیں لیکن پاکستانی… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی فائنل کے لئے اتنا سکور کریں گے تو جیتیں گے، شاہد آفریدی کی پیش گوئی جو سچ ثابت ہوئی

شاداب خان نے شاہد آفریدی سے اہم اعزاز چھین لیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

شاداب خان نے شاہد آفریدی سے اہم اعزاز چھین لیا

میلبرن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد افریدی سے ایک اہم اعزاز چھین لیا،ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں انگلش بیٹر ہیری بروک کو آؤٹ کرتے ہی… Continue 23reading شاداب خان نے شاہد آفریدی سے اہم اعزاز چھین لیا

پاکستان انگلینڈ فائنل،میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کتنے تماشائی تھے؟ جانئے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان انگلینڈ فائنل،میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کتنے تماشائی تھے؟ جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیل گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں میلبرن کرکٹ گراؤنڈ 80 ہزار سے زائد تماشائی موجود تھے۔پاکستان اور انگلینڈ کے فائنل کیلئے کل 80,462 تماشائی اسٹیڈیم آئے، میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں تماشائیوں کی اکثریٹ پاکستانی سپورٹرز تھی۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ… Continue 23reading پاکستان انگلینڈ فائنل،میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کتنے تماشائی تھے؟ جانئے

”سوری برادر ’یہ کال کرما ہے“،شعیب اختر کی اداسی پر محمد شامی کا جواب

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

”سوری برادر ’یہ کال کرما ہے“،شعیب اختر کی اداسی پر محمد شامی کا جواب

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان کی شکست کے بعد شعیب اختر کے اداس ہونے پر انہیں جواب دے دیا۔ انگلینڈ کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد شعیب اختر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں دل ٹوٹنے… Continue 23reading ”سوری برادر ’یہ کال کرما ہے“،شعیب اختر کی اداسی پر محمد شامی کا جواب