پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

ورلڈکپ فائنل میں شکست کے بعد بابر اعظم کی ٹوئٹ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

میلبرن (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ فائنل میں بدقسمتی سے شاہین آفریدی انجری کا شکار ہوگئے۔میلبرن میں انگلش ٹیم سے فائنل میں شکست کے بعد پوسٹ میچ پریزینٹیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے جوز بٹلر الیون کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر مبارک باد دی۔ انہوں نے کہا کہ شائقین کرکٹ ہمیں سپورٹ کرنے میلبرن اسٹیڈیم آئے، ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ہمارا جہاں بھی میچ ہوا، ہمیں بھرپور سپورٹ ملی۔پاکستانی کپتان نے کہا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچنا ہمارے لیے اعزاز ہے، ہماری بولنگ دنیا کی تیز ترین بولنگ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ انگلش ٹیم کے خلاف فائنل میں میرے خیال سے ہم نے 20 رنز کم بنائے اور بدقسمتی سے شاہین آفریدی انجری کا شکار ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…