اسلام آباد(آن لائن)پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر دوست محمدکھوسہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو پاگل قرار دیتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اچھا ہوا کہ انگلینڈ جیت گیا،کپ کی ضرورت نہیں اس سے قبل 1992میں کپ لیکر آنے والے پاگل کو قوم ابھی تک بھگت رہی ہے،اور ہمیشہ امپائر کو جو بھی ملا کر کھیلا ہے بعد میں ذلیل ہی ہوا ہے،انہوں نے مزید کہا کہ ابھی ضمانت پر رہا ہوں انشاء اللہ جلد بری بھی ہو جاؤں گا۔
اچھا ہوا انگلینڈ جیت گیا،کپ کی ضرورت نہیں، دوست محمدکھوسہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































