ارشد شریف قتل کیس، وقاراحمد اور خرم احمد کی زندگی کو بھی خطرات لاحق ہیں،بڑا دعویٰ
نیروبی (این این آئی)کینیا میں ارشد شریف کی میزبانی کرنے والے پاکستانی بھائیوں وقار احمد اور خرم احمد کے وکلا نے کہاہے کہ ان دونوں کی زندگی کو بھی خطرات لاحق ہیں۔دونوں بھائیوں وقار احمداور خرم احمد کی قانونی ٹیم نے نجی ٹی وی کوبتایاکہ ارشدشریف کے قتل کے بعد دونوں بھائی تحقیقات اور افواہوں… Continue 23reading ارشد شریف قتل کیس، وقاراحمد اور خرم احمد کی زندگی کو بھی خطرات لاحق ہیں،بڑا دعویٰ