پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کی ٹانگ ٹوٹ گئی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کی ٹانگ ٹوٹ گئی

میلبرن(این این آئی)آسٹریلیا کے آل راؤنڈ گلین میکسویل دوست کی سالگرہ پر پھسلنے سے زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں 3 ماہ کے آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے مطابق یہ واقعہ میلبرن میں ہفتے کی شب پیش آیا جہاں میکسویل اپنے دوست کی 50 ویں سالگرہ میں شرکت کیلئے گئے ہوئے… Continue 23reading آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کی ٹانگ ٹوٹ گئی

پنجاب حکومت کاطارق ٹیڈی کے علاج معالجے کے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

پنجاب حکومت کاطارق ٹیڈی کے علاج معالجے کے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان

لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کامیڈین اداکار طارق ٹیڈی کو علاج معالجے کی مفت سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ پنجاب حکومت طارق ٹیڈی کے علاج معالجے کے اخراجات برداشت کرے گی۔وزیر اعلی پرویزالٰہی نے محکمہ صحت کو طارق ٹیڈی کے مفت علاج معالجے کیلئے فی… Continue 23reading پنجاب حکومت کاطارق ٹیڈی کے علاج معالجے کے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان

کراچی ،ٹک ٹاکر سے موبائل چھیننے کا واقعہ دوستوں کے درمیان مذاق نکلا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

کراچی ،ٹک ٹاکر سے موبائل چھیننے کا واقعہ دوستوں کے درمیان مذاق نکلا

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر ون میں نوجوان ٹک ٹاکر سے موبائل چھیننے کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ دوستوں کے درمیان مذاق نکلا۔پولیس کے مطابق اسٹریٹ کرائم کے واقعہ کا ڈراپ سین اس وقت ہوا جب پتہ چلا کہ یہ واقعہ دوستوں کے درمیان مذاق تھاپولیس کے مطابق پولیس نے… Continue 23reading کراچی ،ٹک ٹاکر سے موبائل چھیننے کا واقعہ دوستوں کے درمیان مذاق نکلا

کراچی: بھیک مانگنے والے بچے پر سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ، بچہ جاں بحق

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

کراچی: بھیک مانگنے والے بچے پر سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ، بچہ جاں بحق

کراچی ( آن لائن) کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں ہوٹل کے باہر سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے بھیک مانگنے والا بچہ جاں بحق ہوگیا۔فائرنگ کا واقعہ مشہور فوڈ اسٹریٹ بوٹ بیسن پر پیش ا?یا، جہاں بھیک مانگنے والوں کا رش لگا رہتا ہے جن میں بچے بھی شامل ہوتے ہیں۔بوٹ بیسن پر سکیورٹی گارڈ… Continue 23reading کراچی: بھیک مانگنے والے بچے پر سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ، بچہ جاں بحق

والدین کی خدمت پر سعودی خاتون کا اپنے بھائی کو کار کا تحفہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

والدین کی خدمت پر سعودی خاتون کا اپنے بھائی کو کار کا تحفہ

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں برادرانہ آنسوں اور نرمی کے لمحات کے ساتھ ایک سعودی خاتون نے اپنے بھائی کو اپنے والدین کی دیکھ بھال میں اس کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے اسے ایک کارکا تحفہ پیش کیا ہے۔سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ کو ناقابل بیان حد تک پسند کیا… Continue 23reading والدین کی خدمت پر سعودی خاتون کا اپنے بھائی کو کار کا تحفہ

لندن کا معروف گھڑیال بگ بین پانچ سال بعد دوبارہ بج اٹھا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

لندن کا معروف گھڑیال بگ بین پانچ سال بعد دوبارہ بج اٹھا

لندن (این این آئی )لندن کا معروف گھڑیال بگ بین پانچ سال بعد دوبارہ بج اٹھا۔لندن کے اس مشہور گھڑیال کی بحالی کا کام پانچ سال تک جاری رہا اور اب اتوار کے روز وہ باضابطہ طور پر دوبارہ چالو کر دیاگیا۔ایک بار پھر برطانوی پارلیمنٹ میں سب سے اوپر والی آئیکونک گھڑی اس انداز… Continue 23reading لندن کا معروف گھڑیال بگ بین پانچ سال بعد دوبارہ بج اٹھا

نااہل حکمران اہم تعیناتی کا فیصلہ بھی اپنے ملک میں کرنے کے اہل نہیں‘ شیخ رشید

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

نااہل حکمران اہم تعیناتی کا فیصلہ بھی اپنے ملک میں کرنے کے اہل نہیں‘ شیخ رشید

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بے اختیاروزیراعظم6ماہ میں5بارفیصلہ لینے لندن جاتے ہیں،گیلپ کے مطابق88فیصدبزنس کمیونٹی حکومتی پالیسیوں سے نالاں ہے ،سیاسی عدم استحکام،سیاسی عذاب یاسیاسی انقلاب زیادہ دورنہیں۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بے یقینی کے بادل منڈلارہے ہیں، آئی ایم ایف… Continue 23reading نااہل حکمران اہم تعیناتی کا فیصلہ بھی اپنے ملک میں کرنے کے اہل نہیں‘ شیخ رشید

سیمی فائنل میں شکست کے بعد کوہلی کی وطن واپسی ائیرپورٹ پر مداحوں نے گھیر لیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

سیمی فائنل میں شکست کے بعد کوہلی کی وطن واپسی ائیرپورٹ پر مداحوں نے گھیر لیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد سابق کپتان ویرات کوہلی وطن واپس آگئے جس کے بعد انہیں ائیرپورٹ پر مداحوں نے گھیر لیا۔سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شرمناک شکست کے بعد ویرات کوہلی آسٹریلیا سے بھارت واپس چلے گئے جس… Continue 23reading سیمی فائنل میں شکست کے بعد کوہلی کی وطن واپسی ائیرپورٹ پر مداحوں نے گھیر لیا

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں سیاسی حقوق بحال کرے، امریکہ کا مطالبہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں سیاسی حقوق بحال کرے، امریکہ کا مطالبہ

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں سیاسی حقوق بحال کرے، امریکہ کا مطالبہ واشنگٹن(این این آئی)امریکہ نے نریندر مودی کی قیادت والی بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے تمام خطوں میں انتخابات اور سیاسی حقوق بحال کرے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ میں اسسٹنٹ سیکرٹری برائے جنوبی اور… Continue 23reading بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں سیاسی حقوق بحال کرے، امریکہ کا مطالبہ