پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

دعائیں رنگ لے آئیں ،میلبرن سے کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

دعائیں رنگ لے آئیں ،میلبرن سے کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر

میلبرن (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)میلبرن سے کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر آگئی، میلبرن میں گزشتہ رات کی بارش کے بعد صبح بادل چھٹ گئے، دھوپ نکل آئی۔آج پاکستان اور انگلینڈ کے فائنل میچ میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے تاہم میلبرن میں آج بارش کے امکانات مزید کم ہوگئے۔ ملبرن میں… Continue 23reading دعائیں رنگ لے آئیں ،میلبرن سے کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر

اونٹ نے 5نوجوانوں کو مار ڈالا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

اونٹ نے 5نوجوانوں کو مار ڈالا

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں الافلج کے مغرب میں الاحمر روڈ پر 5 سعودی نوجوان اس وقت جاں بحق ہوگئے جب ان کی کار ایک اونٹ اسے ٹکرا گئی تھی، حادثہ کے بعد شہریوں میں غم اور غصے کی کیفیت پھیل گئی۔سعودی شہری سوشل میڈیا پر اس المناک حادثے کی تفصیلات شیئر کرنے… Continue 23reading اونٹ نے 5نوجوانوں کو مار ڈالا

ٹوئٹر پر چل رہے کسی متنازع ٹرینڈ کا ہیش ٹیگ استعمال کر دینا کوئی جرم نہیں، عدالت

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

ٹوئٹر پر چل رہے کسی متنازع ٹرینڈ کا ہیش ٹیگ استعمال کر دینا کوئی جرم نہیں، عدالت

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ٹوئٹر پر چل رہے کسی متنازع ٹرینڈ کا ہیش ٹیگ استعمال کر دینا کوئی جرم نہیں۔ عدالت نے ایف آئی اے کی جانب سے شہری کے خلاف درج اسی نوعیت کا مقدمہ بھی خارج کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار… Continue 23reading ٹوئٹر پر چل رہے کسی متنازع ٹرینڈ کا ہیش ٹیگ استعمال کر دینا کوئی جرم نہیں، عدالت

مذاکرات سے قبل پاکستان اہداف پر مکمل عملدرآمد کرے، آئی ایم ایف

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

مذاکرات سے قبل پاکستان اہداف پر مکمل عملدرآمد کرے، آئی ایم ایف

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے مذاکرات سے قبل پاکستان سے اہداف پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر محصولات کے ہدف میں اضافہ کرے۔نجی ٹی و ی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں تاریخ… Continue 23reading مذاکرات سے قبل پاکستان اہداف پر مکمل عملدرآمد کرے، آئی ایم ایف

عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے مقامی عدالت میں درخواست دائر کردی گئی ۔شہری شیخ مظفر حسین نے سیشن کورٹ میں عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ فیصل آباد جلسے کے دوران… Continue 23reading عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

میرا ایک بیٹا ہے ،خواہش ہے وہ پاک فوج میں جائے اور وطن پر قربان ہو، افتخار ٹھاکر

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

میرا ایک بیٹا ہے ،خواہش ہے وہ پاک فوج میں جائے اور وطن پر قربان ہو، افتخار ٹھاکر

لاہور( این این آئی)سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ ساری دنیا مجھے مارنا چاہے اور اللہ نہ چاہے تو کوئی میرا بال بھی بیکا نہیں کر سکتا ،مجھے کبھی خوف نہیں آیا کیونکہ میرا خدا کی قدرت پر یقین رکھتا ہوں، میرا ایک ہی بیٹا ہے اور میری خواہش ہے وہ پاک… Continue 23reading میرا ایک بیٹا ہے ،خواہش ہے وہ پاک فوج میں جائے اور وطن پر قربان ہو، افتخار ٹھاکر

پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کا قتل،سابق شوہر کو سزائے موت سنا دی گئی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کا قتل،سابق شوہر کو سزائے موت سنا دی گئی

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی کی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے مرکزی ملزم سابق شوہر کو سزائے موت سنا دی،عدالت نے مجرم کو اغوا کے جرم میں 10سال قید اورجرمانے کی سزا بھی سنائی۔ راولپنڈی کی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے مرکزی ملزم… Continue 23reading پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کا قتل،سابق شوہر کو سزائے موت سنا دی گئی

ہمایوں سعید کو دی کرائون میں بولڈ سین کرنے پر شدید تنقید کا سامنا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

ہمایوں سعید کو دی کرائون میں بولڈ سین کرنے پر شدید تنقید کا سامنا

لاہور ( این این آئی) پاکستان کے سپر اسٹار ہمایوں سعید کو نئی ہالی ووڈ ویب سیریز ’’دی کرائون میں بولڈ سین کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔9 نومبر کو ریلیز ہونے والی نیٹ فلکس کی سیریز ’’دی کرائون ‘‘کے پانچویں سیز ن میں ڈاکٹر حسنات کا کردار ادا کرنے والے… Continue 23reading ہمایوں سعید کو دی کرائون میں بولڈ سین کرنے پر شدید تنقید کا سامنا

طلبہ کو ترجمہ کیساتھ قرآن کریم کی لازمی تعلیم دینے کی تجویز

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

طلبہ کو ترجمہ کیساتھ قرآن کریم کی لازمی تعلیم دینے کی تجویز

کراچی (این این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو خط لکھ کر اسکولوں اور کالجوں میں ترجمے کے ساتھ قرآن کریم کی لازمی تعلیم دینے کی تجویز دی ہے۔گورنر سندھ نے خط میں کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں مسلم طلبہ کے لیے قرآن کریم ترجمے کے ساتھ لازمی… Continue 23reading طلبہ کو ترجمہ کیساتھ قرآن کریم کی لازمی تعلیم دینے کی تجویز