پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے مقامی عدالت میں درخواست دائر کردی گئی ۔شہری شیخ مظفر حسین نے سیشن کورٹ میں عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ فیصل آباد جلسے کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے حساس ادارے کے سربراہ کے خلاف بیان دیا۔عمران خان نے بیان دے کر ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی، استدعا ہے عدالت پولیس کو عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے