پاکستانی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی اور بلین ڈالر انڈسٹری والی ٹیمیں پیچھے رہ گئیں، رمیز راجہ
میلبرن (آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ زمیر راجا کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی اور بلین ڈالر انڈسٹری والی ٹیمیں پیچھے رہ گئیں۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں نیوزی لینڈ اور بھارت کو سیمی فائنلز میں شکست دینے کے بعد فائنل میں پہنچ چکی ہیں اور دونوں ٹیموں… Continue 23reading پاکستانی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی اور بلین ڈالر انڈسٹری والی ٹیمیں پیچھے رہ گئیں، رمیز راجہ