عمران خان سے سخت سوال کرنے والی خاتون اینکر کو قتل کی دھمکیاں
برلن(این این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سخت سوال کرنے والی جرمن ٹی وی کی اینکرکوقتل اور زیادتی کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ جرمن ٹی وی اینکر میلیسا چان نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ انہیں سوشل میڈیا پر ریپ اور قتل کی متعدد دھمکیاں مل چکی ہیں، دھمکیاں ملنے… Continue 23reading عمران خان سے سخت سوال کرنے والی خاتون اینکر کو قتل کی دھمکیاں