پاکستان میں گھی کی قیمتیں گر گئیں
لاہور( این این آئی)یوٹیلٹی اسٹورز پر درجہ اول گھی کی قیمت میں 8روپے فی کلو کمی کر دی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایک کلو درجہ اول کے گھی کی قیمت 8روپے کمی سے 512روپے ہو گی ۔ پانچ کلو گھی کے ڈبے کی قیمت میں45روپے کمی کی گئی ہے جس سے قیمت2625روپے سے کم… Continue 23reading پاکستان میں گھی کی قیمتیں گر گئیں