ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ،پنشن میں بڑا اضافہ کردیا گیا

12  ‬‮نومبر‬‮  2022

لاہور(صباح نیوز)حکومت پنجاب کی جانب سے پینشنرز کی کم از کم پینشن 6000سے بڑھا کر دس ہزار کردی گئی۔ فیملی پینشن 4500سے بڑھا کر 7500روپے ماہانہ ہو گی ، وہ پینشنرز جن کی عمر 75سال سے زیادہ ہے ان کی کم از کم پینشن 15000روپے ماہوار ہو گی، 75سال کی عمر کو پہنچنے والے مرحوم پینشنرز کی بیوگان یا ان کے لواحقین کے لیے فیملی پینشن کی شرح کم از کم 11250روپے ماہانہ ہوگی۔ اس حکم کا اطلاق یکم جولائی 2018یا اس کے بعد ریٹائر ہونے والے پینشنرز پر ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…