منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

ثانیہ مرزااور شعیب ملک کے درمیان مبینہ علیحدگی بھارتی میڈیا نے معروف پاکستانی اداکارہ کو ذمہ دار قرار دیدیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی )بھارتی میڈیا نے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک میں مبینہ طلاق کا ذمہ دار معروف پاکستانی اداکارہ کو قرار دے دیا۔

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستان کے کرکٹر شعیب ملک کی طلاق کی افواہیں گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ٹائمز آف انڈیا سمیت دیگر بھارتی میڈیا آٹ لیٹس نے یہ کہنا شروع کردیا ہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی مبینہ علیحدگی کی وجہ عائشہ عمر سے بڑھتی قربتیں ہیں۔حال ہی میں شعیب ملک نے عائشہ عمر کے ساتھ ایک فوٹوشوٹ کروایا ،جس کی وجہ سے دونوں کا نام پاکستان اور بھارت کے میڈیا کی شہ سرخیوں میں رہا۔ کچھ بھارتی نیوز پورٹل کی طرف سے دعوی کیا گیا ہے کہ شعیب ملک کے عائشہ عمر کے ساتھ مبینہ تعلق کی خبر ثانیہ مرزا کو ہو گئی تھی جس کی وجہ سے بات علیحدگی تک پہنچی۔واضح رہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی کو 12 سال ہو چکے ہیں اور ان کا ایک بیٹا بھی ہے جس کا نام ازہان مرزا ملک ہے۔ثانیہ مرزا کے انسٹاگرام اپ ڈیٹس نے ان کے الگ ہونے کی افواہوں کو جنم دیا۔

موضوعات:



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…