لندن میں استخارہ میٹنگ سات روزہ چلہ میں بدل گئی ، شیخ رشید
لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ احتساب ،حساب اورانتخاب ہوکررہے گا ،30نومبرکے بعد13پارٹیاں تتر بتر ہوجائیں گی ،تعیناتی پسندنہ پسندپرنہیں آئین اورقانون کے مطابق میرٹ پرہوگی ۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ غریب کو پیناڈول اور نہ ہی انسولین مل رہی ہے… Continue 23reading لندن میں استخارہ میٹنگ سات روزہ چلہ میں بدل گئی ، شیخ رشید