پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

لاہور،شادی سے انکار پر لڑکی پر تیزاب پھینک دیا گیا ، ملزم گرفتار

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) کاہنہ میں شادی سے انکار پر لڑکی پر تیزاب پھینک دیا گیا ،پولیس نے بروقت کارروائی کر کے خاتون پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ایس پی ماڈل ٹائون حسن جاوید بھٹی کی سربراہی میں کاہنہ پولیس نے بروقت کارروائی کر کے واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم آصف کوگرفتار کیا ۔ ایس پی ماڈل ٹائون کے مطابق دوست آصف کو شادی سے انکار پر اس کے دوست رزاق نے 25 سالہ تہمینہ پر تیزاب پھینک دیا ،ملزم نے والدین کی غیر موجودگی میں گھر آکر خاتون پر تیزاب پھینکا ،تیزاب سے خاتون کا بازو اور جسم جھلس گیا۔جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ملزم کو گرفتار کیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے انوسٹی ویشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔پولیس پراسیکیوشن پارٹنر کی مدد سے ملزمان کو سخت سزا دلوائی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…