اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میجر ریٹائرڈ خرم حمید روکھڑی کون ہیں؟ تحریک انصاف کے سینئر رہنما چکرا گئے۔روزنامہ جنگ میں عاصم جاوید کی شائع خبر کے مطابق خرم حمید روکھڑی نے گزشتہ روزنجی ٹی وی پروگرام میں حامد میر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات کے حوالے سے اہم انکشافات کئے تھے جس پر انہیں جمعہ کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف سے نکال دیا گیا۔ ان کی بنیادی رکنیت منسوخ کرنے کا نوٹیفیکیشن پی ٹی آئی میانوالی کے ضلعی صدر نے جاری کیا۔ تاہم میجر ریٹائرڈ خرم حمید روکھڑی کے حوالے سے تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر شہباز گل اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان لاعلم نکلے۔ ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ یہ صاحب ہیں کون؟ ان کے بارے میں نہ کبھی پہلے دیکھا نہ سنا۔
میجر ریٹائرڈ خرم حمید روکھڑی کون؟ تحریک انصاف کے سینئر رہنما چکرا گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































