پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان ٹیم پوچھ رہی ہے کہ بھارت تم کہا ں ہو میں میلبرن میں انتظار کررہا ہوں سیمی فائنل میں انگلینڈ سے شکست بھارتی ٹیم کے گلے کی ہڈی بن گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور ( این این آئی) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ سے شکست بھارتی ٹیم کے گلے کی ہڈی بن گئی۔سوشل میڈیا پر بھارتی ٹیم پر تنقید کے علاوہ ان کا مذاق بھی بنایا جارہا ہے جس کے لیے لوگ پاکستان سے شکست کا بھی حوالہ دے رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا، جس کے بعد سے بھارتی ٹیم پر تنقید کا سلسلہ بھی جاری ہے۔سوشل میڈیا پر سابق بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان کو جواب دیتے ہوئے ایک شخص نے لکھا کہ جیتنا عارضی ہے لیکن 10 وکٹوں سے ہارنا مستقل ہے۔ٹوئٹر پر ایک اکائونٹ سے سیمی فائنل میچ سے متعلق مزاحیہ ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے۔یہی نہیں بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے کے لیے لوگ برطانوی وزیراعظم کو بھی میدان میں لے آئے۔ایک شخص نے لکھا کہ پاکستان ٹیم پوچھ رہی ہے کہ بھارت تم کہا ہو میں میلبرن میں انتظار کررہا ہوں، جس پر بھارت جواب دیتا ہے کہ میں ممبئی ریلوے اسٹیشن پر ہوں۔اس کے علاوہ ایک شخص نے لکھا کہ میچ کے بجائے میں بالی ووڈ فلم ہی دیکھ لیتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…