کراچی (این این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو خط لکھ کر اسکولوں اور کالجوں میں ترجمے کے ساتھ قرآن کریم کی لازمی تعلیم دینے کی تجویز دی ہے۔گورنر سندھ نے خط میں کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں مسلم طلبہ کے لیے قرآن کریم ترجمے کے ساتھ لازمی شامل کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم پنجاب اور وفاقی وزارت تعلیم کے وضع کردہ پیٹرن کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔گورنر سندھ نے تجویز کیا کہ پرائمری سطح پر ناظرہ اور تجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھایا جائے۔کامران ٹیسوری کا خط میں کہنا ہے کہ ثانوی و اعلی ثانوی سطح پر ترجمہ کے ساتھ قرآن کو سکھانے کا انتظام کیا جائے۔
طلبہ کو ترجمہ کیساتھ قرآن کریم کی لازمی تعلیم دینے کی تجویز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے



















































