لاہور( این این آئی)سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ ساری دنیا مجھے مارنا چاہے اور اللہ نہ چاہے تو کوئی میرا بال بھی بیکا نہیں کر سکتا ،مجھے کبھی خوف نہیں آیا کیونکہ میرا خدا کی قدرت پر یقین رکھتا ہوں، میرا ایک ہی بیٹا ہے اور میری خواہش ہے وہ پاک فوج میں جائے اور وطن پر قربان ہو ۔ ایک انٹر ویو میں افتخار ٹھاکر نے کہا کہ میں واضح کر چکا ہوں میں بچوں پر اپنی مرضی مسلط نہیں کروں گا وہ جس شعبے میں جانا چاہیں ان کی مرضی ہے ۔اداکار نے بتایا کہ میں بھی پاک فوج میں بھرتی ہونے کے لئے گیا تھا لیکن مجھے واپس بھجو ادیا گیا جبکہ میرا بھائی آرمی میں ہے ۔
میرا ایک بیٹا ہے ،خواہش ہے وہ پاک فوج میں جائے اور وطن پر قربان ہو، افتخار ٹھاکر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے



















































