لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی علیحدگی کی خبریں گردش کر رہی ہیں ایسے میں کرکٹر شعیب ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ثانیہ مرزا نے انہیں کالو کہہ کر بلایا، فروری 2022ء میں ایک تقریب میں شعیب ملک نے انکشاف کیا کہ ان کی اہلیہ نے ان کے رنگ کو لے کر بات کی تھی جس کے بعد رنگ گورا کرنے والی کریموں کا استعمال شروع کر دیا تھا، شعیب ملک کا کہنا تھا کہ وہ اہلیہ کے الفاظ کے بعد اپنی شکل کے بارے میں زیادہ فکر مند ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ میں آئینے کے سامنے کھڑا ہوا اور سوچا کہ میرے اڑے ہوئے رنگ کے بارے میں وہ ٹھیک کہہ رہی ہے۔
ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کو ”کالو“ کیوں کہا؟ راز سے پردہ اٹھ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































