پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے نواز شریف کو ایک اور بڑا ریلیف دے دیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن) حکومت پاکستان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ کی حتمی منظوری کے بعد سفارتی پاسپورٹ جاری کیا گیا۔ سفارتی پاسپورٹ پانچ سال کے لئے جاری کیا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کے آفس سے پاسپورٹ بھجوایا گیا۔ سفارتی پاسپورٹ نواز شریف کو بھجوا دیا گیا۔ یادرہے اشتہاری ہونے پر سابق حکومت نے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کیا تھا۔ نواز شریف کو رواں سال عام پاسورٹ پہلے ہی جاری کر چکی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو جمعہ کوپاسپورٹ مل جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے