منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

رسول اللہﷺ نے راستے بند کرنے کے عمل کو شیطانی قرار دیا تھا جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

رسول اللہﷺ نے راستے بند کرنے کے عمل کو شیطانی قرار دیا تھا جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے احتجاج کے دوران سڑکوں کی بندش کے حوالے سے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ رسول اللہؐنے راستے بند کرنے کے عمل کو شیطانی قرار دیا ہے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے یہ ریمارکس ان کی جانب سے لکھے گئے کھلے خط… Continue 23reading رسول اللہﷺ نے راستے بند کرنے کے عمل کو شیطانی قرار دیا تھا جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے طلاق لینے کا فیصلہ کیا ہے،بھارتی میڈیا نے شعیب ملک کے قریبی ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے طلاق کا فیصلہ کرلیا ہے… Continue 23reading شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

غیر منتخب حکمرانی کرنیوالوں کیلئے صادق و امین کا پیمانہ موجود نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

غیر منتخب حکمرانی کرنیوالوں کیلئے صادق و امین کا پیمانہ موجود نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری اور فواد چوہدری کی نااہلی کے لئے دائر درخواستوں پر اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ آرٹیکل 62 (1) ایف کے تحت نااہلی کے گہرے اثرات ہوتے ہیں،پارلیمنٹ اپنے نمائندوں کی خود احتسابی کا میکنزم بنا سکتی ہے۔ فواد چوہدری اور… Continue 23reading غیر منتخب حکمرانی کرنیوالوں کیلئے صادق و امین کا پیمانہ موجود نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں میلبرن کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں میلبرن کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

میلبرن ( این این آئی) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔آسٹریلوی محکمہ موسمیات نے اتوار کو میلبورن میں 95 فیصد بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ورلڈ کپ کی پلیئنگ کنڈیشنز کے مطابق اتوار کو میچ مکمل نہ ہونے کی صورت میں پیر کو ریزرو ڈے… Continue 23reading ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں میلبرن کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

ہانگ کانگ میں پاکستانی شہری کا اعزاز اعلیٰ سول ایوارڈ سے نواز دیا گیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

ہانگ کانگ میں پاکستانی شہری کا اعزاز اعلیٰ سول ایوارڈ سے نواز دیا گیا

ہانگ کانگ سٹی (این این آئی)ہانگ کانگ میں پاکستانی شہری کا اعزاز، اعلی سول ایوارڈ سے نواز دیا گیا،ہانگ کانگ میں رہنے والے پاکستانی شہری قمر الزماں کو اعلی سول ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔راولپنڈی کے علاقے کلرسیداں کے رہائشی قمرالزماں منہاس کو ہانگ کانگ کا میڈل آف آنر دیا گیا۔قمرالزماں منہاس کو سماجی خدمات… Continue 23reading ہانگ کانگ میں پاکستانی شہری کا اعزاز اعلیٰ سول ایوارڈ سے نواز دیا گیا

آئی ایم ایف بنگلا دیش کو ساڑھے 4 ارب ڈالر قرضہ دینے پر راضی ہوگیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

آئی ایم ایف بنگلا دیش کو ساڑھے 4 ارب ڈالر قرضہ دینے پر راضی ہوگیا

ڈھاکا(این این آئی)عالمی مالیاتی ادارہ(آئی ایم ایف) بنگلا دیش کو ساڑھے 4 ارب ڈالر قرضہ دینے پر راضی ہو گیا۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیشی وزیر خزانہ اے ایچ ایم مصطفی کمال نے بتایا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ہے، آئی ایم ایف نے ساڑھے 4 ارب ڈالر کے… Continue 23reading آئی ایم ایف بنگلا دیش کو ساڑھے 4 ارب ڈالر قرضہ دینے پر راضی ہوگیا

برطانوی فوج کے حملوں میں افغان بچوں کی ہلاکت کی اصل تعداد سامنے آگئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

برطانوی فوج کے حملوں میں افغان بچوں کی ہلاکت کی اصل تعداد سامنے آگئی

لندن(این این آئی)برطانوی افواج نے 2006 سے 2014 کے دوران افغانستان میں فضائی حملوں میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے لواحقین کو زر تلافی دینے کا اعلان کیا جس سے ان حملوں میں جاں بحق ہونے والوں بچوں کی اصل تعداد سامنے آگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی فوج نے ہمیشہ سے… Continue 23reading برطانوی فوج کے حملوں میں افغان بچوں کی ہلاکت کی اصل تعداد سامنے آگئی

بے اختیار شہباز شریف جاتے شرم الشیخ ہیں حسب معمول نکلتے لندن میں ہیں‘شیخ رشید

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

بے اختیار شہباز شریف جاتے شرم الشیخ ہیں حسب معمول نکلتے لندن میں ہیں‘شیخ رشید

لاہور ( این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بے اختیار شہباز شریف جاتے شرم الشیخ ہیں اور حسب معمول نکلتے لندن میں ہیں۔ لانگ مارچ کاتاریخی فیصلہ کن پڑائو راولپنڈی میں ہوگا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ نواز… Continue 23reading بے اختیار شہباز شریف جاتے شرم الشیخ ہیں حسب معمول نکلتے لندن میں ہیں‘شیخ رشید

ترکی میں غلطی سے چھالیہ لے جانے پر گرفتار پاکستانی رہا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

ترکی میں غلطی سے چھالیہ لے جانے پر گرفتار پاکستانی رہا

انقرہ( آن لائن ) غلطی سے چھالیہ لے جانے پر گرفتار پاکستانی کو ترکی کی عدالت نے رہا کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق محمد اویس کے اہل خانہ نے ان کی رہائی کی تصدیق کردی۔ محمد اویس کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے عدالت کو لکھے خط میں بتایا گیا کہ… Continue 23reading ترکی میں غلطی سے چھالیہ لے جانے پر گرفتار پاکستانی رہا