پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی باضابطہ علیحدگی، تصدیق ہو گئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی علیحدگی کی تصدیق کر دی گئی ہے، گزشتہ کچھ دنوں سے خبریں گردش کر رہی تھیں کہ دونوں میں علیحدگی ہو چکی ہے، اس بارے میں بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں شعیب ملک کے مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ٹیم رکن اور دونوں کے قریبی دوست نے بھی ان کی باضابطہ علیحدگی کی تصدیق کی ہے، ان کا کہنا تھا کہ مزید تفصیلات نہیں بتانا چاہتا لیکن یہ تصدیق کرتا ہوں کہ دونوں نے علیحدگی اختیار کر لی ہے، دوسری جانب ابھی تک شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی جانب سے اس کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے