بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

دیامر میں گرلز سکول جلا دیا گیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022

دیامر میں گرلز سکول جلا دیا گیا

دیامر (این این آئی)گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں شرپسندوں کے ہاتھوں گرلز اسکول کو آگ لگا دی گئی، تاہم اسکول کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ۔واقعیہ کا مقدمہ نامعلوم شر پسندوں کے خلاف درج کر کے علاقے میں واقع دیگر اسکولوں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے… Continue 23reading دیامر میں گرلز سکول جلا دیا گیا

بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کے زرمبادلہ ساتھ لے جانے کی حد کم کردی گئی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022

بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کے زرمبادلہ ساتھ لے جانے کی حد کم کردی گئی

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک نے بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کے زرمبادلہ ساتھ لے جانے کی حد کم کردی۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق 18 سال سے زائد عمر والے پاکستانی ملک سے 5 ہزار ڈالریا اس کے مساوی زرمبادلہ ساتھ لے جاسکیں گے۔18 سال سے کم عمر والے پاکستانی بیرون ملک سفر… Continue 23reading بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کے زرمبادلہ ساتھ لے جانے کی حد کم کردی گئی

عمران خان پر حملے کے بعد احتجاج کرنیوالے 300 پارٹی کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان پر حملے کے بعد احتجاج کرنیوالے 300 پارٹی کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

پشاور (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد پشاور میں احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے 300 مشتعل کارکنان کے خلاف درج مقدمہ منظر عام پر آگیا ،پولیس نے 5 روز قبل درج مقدمہ میں کسی کو نامزد نہیں کیا۔پشاور پولیس نے احتجاج کے دوران جی ٹی روڈ… Continue 23reading عمران خان پر حملے کے بعد احتجاج کرنیوالے 300 پارٹی کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

(ن)لیگ والے معظم کے گھر 5 کروڑ روپے لے کر پہنچے،خاندان کو لالچ دیا اور ڈرایا دھمکایا، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022

(ن)لیگ والے معظم کے گھر 5 کروڑ روپے لے کر پہنچے،خاندان کو لالچ دیا اور ڈرایا دھمکایا، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ (ن) لیگ والے شہید معظم کے گھر 5 کروڑ روپے لیکر پہنچے ،خاندان کو لالچ بھی دیا اور ڈرایا دھمکایا۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معظم کے گھر والوں کو مقدمہ کا… Continue 23reading (ن)لیگ والے معظم کے گھر 5 کروڑ روپے لے کر پہنچے،خاندان کو لالچ دیا اور ڈرایا دھمکایا، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

پنجاب میں گنے کی کرشنگ شروع کرنے کے حوالے سے تنازعہ سامنے آ گیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022

پنجاب میں گنے کی کرشنگ شروع کرنے کے حوالے سے تنازعہ سامنے آ گیا

لاہور( این این آئی)پنجاب میں گنے کی کرشنگ شروع کرنے کے حوالے سے تنازعہ سامنے آ گیا ، شوگر ملوں نے چینی برآمد کرنے کی اجازت ملنے تک کرشنگ سیزن شروع کرنے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق شوگر ملوں کو 20 نومبر سے چلانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ، تاخیر کے… Continue 23reading پنجاب میں گنے کی کرشنگ شروع کرنے کے حوالے سے تنازعہ سامنے آ گیا

دنیا مہنگائی اور کساد بازاری سے تو بچ سکتی ہے لیکن موسمیاتی بحران سے نہیں، آئی ایم ایف

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022

دنیا مہنگائی اور کساد بازاری سے تو بچ سکتی ہے لیکن موسمیاتی بحران سے نہیں، آئی ایم ایف

موسمیاتی بحران سے نہیں، آئی ایم ایف نیویارک(این این آئی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کا کہنا ہے کہ دنیا مہنگائی اور کساد بازاری سے تو بچ سکتی ہے لیکن موسمیاتی بحران سے نہیں۔ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے مصر میں جاری COP27 کانفرنس میں گفتگو میں کہا کہ ہمیں موسمیاتی… Continue 23reading دنیا مہنگائی اور کساد بازاری سے تو بچ سکتی ہے لیکن موسمیاتی بحران سے نہیں، آئی ایم ایف

وزیراعظم شہبازشریف کی میاں نوازشریف سے اہم ملاقات

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022

وزیراعظم شہبازشریف کی میاں نوازشریف سے اہم ملاقات

لندن (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے لندن میں قائد ن لیگ نوازشریف سے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعظم نے ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال، معاشی مسائل پرنوازشریف سے مشاورت کی۔ایون فیلڈ ہاس میں ہونے والے ملاقات میں نائب… Continue 23reading وزیراعظم شہبازشریف کی میاں نوازشریف سے اہم ملاقات

بھارت اورنیپال میں شدیدزلزلے سے شدید تباہی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022

بھارت اورنیپال میں شدیدزلزلے سے شدید تباہی

کٹھمنڈو، نئی دلی(این این آئی) بھارت اورنیپال میںبدھ صبح آنے والے شدید زلزلے میں کم سے 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.3تھی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقامی وقت کے مطابق رات 2بجے کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکوں کی وجہ نیپال کے ضلع دوتی میں گھر گرنے اور دیگر حادثات… Continue 23reading بھارت اورنیپال میں شدیدزلزلے سے شدید تباہی

ارشد شریف کو گولیاں مارنے سے پہلے ہاتھ کی انگلیاں توڑی گئیں ، انگلیوں کے ناخن اتارے گئے اور پسلیاں بھی توڑی گئیں،کامران شاہد کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022

ارشد شریف کو گولیاں مارنے سے پہلے ہاتھ کی انگلیاں توڑی گئیں ، انگلیوں کے ناخن اتارے گئے اور پسلیاں بھی توڑی گئیں،کامران شاہد کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ارشد شریف کو گولیاں مرانے سے پہلے ہاتھ کی انگلیاں توڑی گئیں ، انگلیوں کے ناخن اتارے گئے اور پسلیاں بھی توڑی گئیں،کامران شاہد کے تہلکہ خیز انکشافات ۔ سینئر اینکر پرسن نے ارشد شریف کی باڈی کا کلوز ویو دکھاتے ہوئے کہا ہے یہ ان کی باڈی میں قریب سے گولی… Continue 23reading ارشد شریف کو گولیاں مارنے سے پہلے ہاتھ کی انگلیاں توڑی گئیں ، انگلیوں کے ناخن اتارے گئے اور پسلیاں بھی توڑی گئیں،کامران شاہد کے تہلکہ خیز انکشافات