اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ارشد شریف کو گولیاں مرانے سے پہلے ہاتھ کی انگلیاں توڑی گئیں ، انگلیوں کے ناخن اتارے گئے اور پسلیاں بھی توڑی گئیں،کامران شاہد کے تہلکہ خیز انکشافات ۔ سینئر اینکر پرسن نے ارشد شریف کی باڈی کا کلوز ویو دکھاتے ہوئے کہا ہے یہ ان کی باڈی میں قریب سے گولی ماری گئی ہے ، ارشد شریف کے ہاتھ کی تصویر دیکھاتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ارشد شریف کے اوپر ٹارچر کیا گیا ہے ، کینیا کی پولیس جھوٹ بول رہی ہے اور رپورٹ کو کیوں چھپا رہی ہے ۔کامران شاہد کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کے ہاتھوں کی انگلیوں کے ناخن اتارے گئے ہیں ، ان پر بہیمانہ تشدد کیا گیا اور گولیاں ماری گئیں ہیں مزید ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔
ارشد شریف کو گولیاں مرانے سے پہلے ہاتھ کی انگلیاں توڑیں گئی ، انگلیوں کے ناخن اتارے گئے اور پسلیاں بھی توڑی گئیں ، کامران شاہد ? pic.twitter.com/hS2LGMOOIj
— ??????? ????? (@Shahzad_IQBALpk) November 9, 2022