وزیراعظم، آئی جی یا جج ایک ہی سرکاری گھر رکھ سکے گا اسلام آباد ہائیکورٹ نے تاریخی فیصلہ سنادیا
اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہدایت کی آئی جی اسلام آباد آئی جی ہاوس یا جی ایٹ کے گھر میں سے ایک ہی رکھ سکتے ہیں 2نہیں ،وزیراعظم ہو، آئی جی ہو یا ہائیکورٹ کا جج ہو گھر ایک ہی رکھ سکے گا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے سیکشن افسر کی… Continue 23reading وزیراعظم، آئی جی یا جج ایک ہی سرکاری گھر رکھ سکے گا اسلام آباد ہائیکورٹ نے تاریخی فیصلہ سنادیا